روزانہ ارکائیوز

حکومت کر کون رہا ہے، سمجھ نہیں آتا، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومت آخر کر کون رہا ہے، سمجھ نہیں آتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رکشہ ڈرائیورز اور طلبہ سڑکوں پر ہیں، ان کی ڈیمانڈ ہے کہ ان کے پاس علاج اور …

مزید پڑھئے

پاکستانی کرکٹر عمر اکل کی وائر ل ویڈیو  کے سوشل میڈیا پر چرچے

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی ویڈو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل اکثر اوقات ہی اپنی منفرد اور دلچسپ حرکتوں کے سبب خبروں میں رہتے ہیں اور اب عمر اکمل کی وائرل ویڈیو میں وہ  ایک بھارتی گانے پر …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔  اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی پی پی سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور کی ملاقات

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلیر کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی  ہے۔ تفصیلات کے مطابق  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفارت کار انجیلا ایگلیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں  دوطرفہ معاملات بالخصوص افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو …

مزید پڑھئے

عاطف اسلم نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھ دیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھ دیا۔ گلوکار نے مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک پر اپنا تصدیق شدہ اکاؤنٹ بنالیا ہے۔ انہوں نے صرف دو روز قبل ہی ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے جس پر اُنہوں نے اپنے اور صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہو گئے، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)  گزشتہ …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اسکن رنگ …

مزید پڑھئے

جمائما بھی راحت فتح علی خان کی موسیقی کی دیوانی ہوگئیں

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ بھی راحت فتح علی خان کی موسیقی کی دیوانی ہو گئیں۔ جمائما گولڈاسمتھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم کے سیٹ سے کچھ تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے استاد راحت فتح …

مزید پڑھئے

آئی بی اے کے امتحان میں صرف 1300 لوگوں کا کامیاب ہونا مایوس کن ہے ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ آئی بی اے کے امتحان میں صرف 1300 لوگوں کا کامیاب ہونا مایوس کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے معیار میں بہتری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے دوران ایک شخص 10 لاکھ روپے کا چیک …

مزید پڑھئے