روزانہ ارکائیوز

ہاجرہ یامین کا برائیڈل لُک مداحوں کو بھا گیا، تصاویر وائرل

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہاجرہ یامین کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ ہاجرہ یامین کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  اورنج رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ، ساتھ ہی خوبصورت میک اپب بھی کی ہوئی ہیں۔ اس کے …

مزید پڑھئے

لگژری انگور کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

جاپان میں پیدا ہونے والے قیمتی انگور کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیں گی ۔ بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں انگور کی ایک ایسی قسم پیدا ہوتی ہے، جسے قیمتی ترین قرار دیا جاتا ہے، اسے مارکیٹ میں (روبی رومن) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انگور کی اس قسم کو رنگوں کے حساب سے تین …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت کے تین سال بدترین ناکامیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، مقررین امیر جماعت اسلامی

مقررین امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے تین سال بدترین ناکامیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے خلاف یوم احتجاج راولپنڈی شہر اور کینٹ سمیت پورے ضلع میں 16 مقامات پر بعد نماز …

مزید پڑھئے

گردشی قرضوں میں اضافہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے ہوا ہے، نفیسہ شاہ

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ گردشی قرضوں میں اضافہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گردشی قرضوں میں اضافے پر پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ نے  اپنے ایک  بیان میں کہا کہ حکومت نے خود گردشی قرضوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف کیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

ننھے ریچھ کو سلائیڈنگ سکھاتی ماں کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر جانوروں کی مختلف ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن میں وہ کبھی شرارتیں کرتے اور کبھی کھیلتے کودتے دکھائی دیتے ہیں، ایسی ہی مادہ ریچھ اور اس کے بچے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ ویڈیو امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ایک اسکول کے پلے گراؤنڈ میں ریکارڈ کی گئی جہاں پلے گراؤنڈ …

مزید پڑھئے

نور مقدم دل کی صاف اور خوبصورت انسان تھی، عثمان خالد بٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری اداکار عثمان خالد بٹ نے نور مقدم کو انصاف ملنے پر آواز بلند کر لی ہے۔  عثمان خالد بٹ اکثر ہی انسانی حقوق کے لیے اپنی آواز بلند کرتے نظر آتے ہیں۔ تاہم اس بار بھی اداکار عثمان خالد بٹ  نور کی فیملی کے حق میں بولنے سے بھی پیچھے نہیں رہے۔ نور مقدم قتل کیس میں …

مزید پڑھئے

نوازشریف نے لاہور آکر ویکسین کیسے لگوائی؟ کاکا رپورٹر نے پتا لگا لیا

نوازشریف نے لاہور آکر ویکسین کیسے لگوائی؟ کاکا رپورٹر نے سب پتا لگا لیا۔ دیکھیں اس ویڈیو میں عوام کی مزیدار جگتیں: The post نوازشریف نے لاہور آکر ویکسین کیسے لگوائی؟ کاکا رپورٹر نے پتا لگا لیا appeared first on .

مزید پڑھئے

مالی کو ججوں والا پروٹوکول، سیشن جج کا انوکھا کارنامہ؛ راجن پور میں انسانیت کی اعلیٰ مثال

راجن پور میں جج ابراہیم اصغر نے ایک اعلیٰ مثال قائم کردی ہے، گزشتہ کئی روز سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مالی عبدالخالق کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کو ججوں والے اعلیٰ پروٹوکول کے ساتھ تالیوں کی گونج میں اس طرح رخصت کیا گیا جسے دیکھے والی ہر …

مزید پڑھئے

مردہ جانوروں اور پرندوں کو محفوظ رکھنے کا انوکھا فن؛ سالوں سے مردہ جانور حنوط کرنے والے شخص کی دلچسپ کہانی

جس طرح مصر میں لوگ اپنے پیاروں کے جسم کو محفوظ رکھنے کیلئے حنوط کیا کرتے تھے اسی طرح کراچی میں اب آپ اپنے پیارے جانوروں کو ہمیشہ کیلئے اپنے پاس محفوظ رکھ سکتے ہیں اس حوالے سے جانیں گے محمد چمن سے۔ آئیے دیکھتے ہیں ویڈیو: The post مردہ جانوروں اور پرندوں کو محفوظ رکھنے کا انوکھا فن؛ سالوں …

مزید پڑھئے

کوویڈ میں مجھے اندازہ ہے کہ کاروباری نقصان ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوویڈ میں مجھے اندازہ ہے کہ کاروباری نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کا شکر گزار ہوں کہ این آئی وی سی ڈی پر آگاہی پروگرام کروایا ، ڈاکٹر ندیم اور دیگر …

مزید پڑھئے