روزانہ ارکائیوز

معروف بھارتی اداکار نے کار کی خصوصی نمبر پلیٹ کے لیے 17 لاکھ خرچ کرڈالے

معروف بھارتی اداکار نے کار کی خصوصی نمبر پلیٹ کے لیے 17 لاکھ خرچ کرڈالے بھارت کی فلموں کے سپر اسٹار، گلوکار اور ٹیلی ویژن پریزینٹر جونیئر این ٹی آر نے کار کی خصوصی نمبر پلیٹ کے لیے 17 لاکھ خرچ کرڈالے ہیں۔ جونیئر این ٹی آر نے حال ہی میں اپنی لیمبورگینی اورس گریفائٹ کیپسول کار کے ایک خصوصی …

مزید پڑھئے

ایلوویرا کے استعمال سے پیٹ کی چربی کم کرنا اب نہایت آسان

ایلوویرا کو گھیکوار اور کنوار گندل بھی کہا جاتا ہے، ایلوویرا کے پتوں میں موجود لیس دار مواد کو انسانی صحت کے لئے نہایت مفید قرار دیا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایلوویرا سے جہاں جِلد اور خوبصورتی سے متعلق مسائل کا حل ممکن ہے وہیں یہ جسم میں جمی چربی کو پگھلانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے، …

مزید پڑھئے

زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اسکن اور لال …

مزید پڑھئے

پاکستان کی 3 نہتے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل عام کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں 3 نہتے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل عام پرمذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں 3 نہتے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل عام کی شدید مذمت  کرتا ہے۔ ترجمان دفتر …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے چینی سفیر نونگ رونگ کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں چینی سفیر نونگ رونگ کی طویل اور پائیدار پاک چین دوستی پر بات چیت ہوئی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں افغانستان کی صورت حال …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا کی وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھنے سے متعلق خبر کی وضاحت وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھنے سے متعلق خبر کی وضاحت پیش کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی عمران خان کو خط لکھنے سے متعلق خبر کی وضاحت کر دی ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے کہا کہ مذکورہ معاملے پر وزیر اعلیٰ …

مزید پڑھئے

سنگل ونڈو نظام سے کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا ہوں گی، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سنگل ونڈو نظام سے کاروبار کرنے میں وقت کی بچت اور آسانیاں پیدا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت پاکستان سنگل ونڈو کونسل کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔ بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ یہ نظام بین الاقوامی تجارت کے انتظامی امور کیلئے وزارتوں اور …

مزید پڑھئے

شہباز تاثیر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف بزنس مین شہباز تاثیر اور ماڈل  نیہا راجپوت کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہ ونے والیتصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماڈل نیہا راجپوت اپنی شادی پر فیروزی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر سفید کرتا پہنے …

مزید پڑھئے

دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے پر ایف سی ساؤتھ کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر ایف سی ساؤتھ نے آپریشن کیا جس میں6 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے قریب دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر ایف سی ساؤتھ نے آپریشن کیا، آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ آئی ایس …

مزید پڑھئے

مہنگے داموں گندم کی درآمد ، آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

مہنگے داموں گندم کی درآمد کی وجہ سے آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع ٹی سی پی کے مطابق ٹی سی پی نے چار کمپنیوں کو گندم کی درآمد کے ٹینڈر جاری کیے ہیں ، درآمدی گندم فی کلو 66 روپے تک پڑے گی اور فی میٹرک ٹن 383.50 ڈالر کی ہوگی ، ڈالر مہنگا ہوا تو روپے …

مزید پڑھئے