روزانہ ارکائیوز

ماڈل کے بال چھوٹے کاٹنے پر سیلون کو 2 کروڑ کا جرمانہ

ماڈل کے بال غلط کاٹنے اور انہیں چھوٹے کرنے پر سیلون کو 2 کروڑ کا جرمانہ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2018 میں کنزیومر کورٹ میں ماڈل کی جانب سے ایک سیلون کے خلاف غلط اور چھوٹے بال کاٹنے کی شکایات درج کرائی گئی تھی۔ شکایات میں خاتون ماڈل نے کہا تھا کہ میں 2004 سے …

مزید پڑھئے

طلاق ملنے کی خوشی میں پارٹی کرنیوالی خاتون کے انٹرنیٹ پر چرچے

بھارتی خاتون کی جانب سے طلاق ملنے کی خوشی میں رکھی گئی رنگین پارٹی کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 45 سالہ بھارتی خاتون سونیا گپتا کی جانب سے اپنی 17 سالہ شادی کے ختم ہونے پر رنگین پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں مقیم سونیا گپتا …

مزید پڑھئے

‎عمران صاحب آپ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں یا عوام کو پاگل سمجھتے ہیں؟، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں یا عوام کو پاگل سمجھتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی ذہنی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران صاحب کہتے ہیں …

مزید پڑھئے

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے سنسنی خیز مقابلے جاری

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں، بارسلونا اور کیڈیز کے درمیان مقابلہ بغیر گول کے برابر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ریال بیٹس نے اوسوسونا کوتین ایک سے شکست دے دی جبکہ ریال سوسیڈاڈ نے گراناڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین دو کے اسکور سے مات دے دی ہے۔ بارسلونا اور کیڈیز  کے درمیان کھیلے …

مزید پڑھئے

وزیرِاعظم سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اراکینِ صوبائی اسمبلی کی ملاقات

وزیرِاعظم عمران خان سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اراکینِ صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کرنے والوں میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، سینیٹر سیف اللہ نیازی ، رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی، اراکینِ صوبائی اسمبلی محمد وارث عزیز، میاں محمد عاطف، چوہدری ساجد محمود، اور …

مزید پڑھئے

امریکی وی لاگر یوٹیوبر اینجلا کارسن کی پاکستان ریلوے کی تعریف

امریکی وی لاگر یوٹیوبر اینجلا کارسن نے پاکستان ریلوے کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وی لاگر یوٹیوبر اینجلا کارسن نے پاکستان ریلوے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دس ماہ سے پاکستان میں ہوں، چار مرتبہ ٹرین پر سفر کیا اور ہر مرتبہ سفر انجوائے کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے لاہور سے ملتان، …

مزید پڑھئے

آسام سے مسلمانوں  پر سیکیورٹی فورسز کے مظالم کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں،فواد چوہدری

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدی نے کہا ہے کہ کشمیر کے بعدآسام سے مسلمانوں پر سیکیورٹی فورسز کے مظالم کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ کل برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے جس طرح کشمیر میں ڈھائےجانے والے مظالم …

مزید پڑھئے

ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس طلب

ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 30 ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے جس کی صدارت چیئرمین ارسا کریں گے۔ ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں صوبائی محکمہ آبپاشی، زراعت کے سیکرٹریز اور واپڈا حکام شریک ہوں گے۔ ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں ربیع …

مزید پڑھئے

اداکار ٹیپو، مادھوری ڈکشٹ کیساتھ فلم کیوں نہیں کر سکے؟

پاکستان کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے اہم انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے بتایا کہ اُنہیں  بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی مگر ویزا نہ ملنے کے سبب وہ بھارت نہیں جا سکے تھے۔ عدنان شاہ ٹیپو کی جانب سے حال ہی میں ایک ویب شو کو انٹرویو دیا …

مزید پڑھئے

مہنگے داموں گندم کی درآمد، آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

مہنگے داموں گندم کی درآمد پر آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای سی سی کی منظوری کے بعد ٹی سی پی نے گندم کی درآمد کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع ٹی سی پی کا کہنا ہے کہ ٹی سی پی نے چار کمپنیوں کو گندم کی درآمد کے ٹینڈر جاری کیے ہیں۔ …

مزید پڑھئے