روزانہ ارکائیوز

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس صورتحال

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 8 افراد  انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے خیبرپختونخوا کی کورونا صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 488 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید …

مزید پڑھئے

نیلم منیر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی ہے۔ نیلم منیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گولڈن رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ اداکارہ نیلم منیر سوشل …

مزید پڑھئے

رابعہ بٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ رابعہ بٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ رابعہ بٹ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زین تن …

مزید پڑھئے

امتحان میں 1100 میں سے 1100 نمبر متنازع بن گئے، مردان بورڈ کی طالبہ

مردان بورڈ کی طالبہ قندیل سہیل احمد نے کہا ہے کہ امتحان میں 1100 میں سے 1100 نمبر متنازع بن گئے۔  خیبر پختون خوا میں‌ حالیہ بورڈ نتائج  میں 1100 نمبر لینے والی مردان بورڈ کی طالبہ قندیل سہیل احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں میٹرک سائنس کی طالبہ ہے، مجھے خود پر یقین تھا کہ میرے …

مزید پڑھئے

میاں مفرور کی سیاست جھوٹ، منافقت اور ملک دشمنی پر ٹکی ہے ،شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ میاں مفرور کی سیاست جھوٹ، منافقت اور ملک دشمنی پر ٹکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نااہلوں کے اپنے جعلی سامراج کے تحفظ کیلئے صحافت میں لفافہ کو رواج دیا۔ …

مزید پڑھئے

ثنا فخر کی بولڈ تصاویر وائرل، اداکارہ شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے ۔  پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ ثنا فخر نے انسٹاگرام پر  ایک کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔   اس سے قبل اداکارہ ثنا فخر نے تنقید کرنے …

مزید پڑھئے

کرسچیانو رونالڈو  کی ماہانہ کمائی کتنی ہے؟

پرتگال کے سپر اسٹار  فٹ بالررونالڈو نے فٹبال سے کمائی میں دنیا کے تمام فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، انکے روایتی حریف لیونل میسی دوسرے اور برازیل کے نیمار تیسرے نمبر پر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر رونالڈو کو امسال 91 ملین برطانوی پاؤنڈز یعنی 20 ارب روپے سالانہ آمدنی ہوگی۔ اسٹار  فٹ بالر ماہانہ …

مزید پڑھئے

فلم ’لگان‘ کی معاون اداکارہ کی عامر خان سے مالی مدد کی اپیل

بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’لگان‘ کی اداکارہ پروینہ نے اداکار عامر خان سے مدد مانگ لی ہے۔ غیر ملکیخبر رساں ادارے کے مطابق ’لگان‘ کی اداکارہ پروینہ نے کہا ہے کہ میری فیملی نے ہمیشہ میری مدد کی، کچھ دوست میری بہت دیکھ بھال کرتے ہیں، طبیعت کی خرابی کے باعث مالی مشکلات سے دو چار ہوں۔ اداکارہ …

مزید پڑھئے

نیند کی کمی صحت بخش کھانوں سے روکتی ہے؟ تحقیق

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ معمول سے کم نیند کس طرح موٹاپے کا باعث بنتی ہے۔ امریکی ماہرین موٹاپے کی ممکنہ وجہ جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں ،اوہایو اسٹیٹ یونیورسٹی کے پروفیسر کرسٹوفر ٹیلر اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے کئی گئی تحقیق کے مطابق جو لوگ کم سوتے ہیں وہ الٹی سیدھی چیزیں کھانے کی عادت میں …

مزید پڑھئے

راحت فتح علی خان کا چھوٹا پیکٹ؛ نویں جماعت کا طالبعلم کاکا رپورٹر کے ہتھے چڑھ گیا

راحت فتح علی خان کا چھوٹا پیکٹ؛ نویں جماعت کا طالبعلم کاکا رپورٹر کے ہتھے چڑھ گیا۔ آئیے دیکھتے ہیں ویڈیو: The post راحت فتح علی خان کا چھوٹا پیکٹ؛ نویں جماعت کا طالبعلم کاکا رپورٹر کے ہتھے چڑھ گیا appeared first on .

مزید پڑھئے