روزانہ ارکائیوز

فخر زمان انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار

فخر زمان انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سندھ کے خلاف بیٹنگ کرتے وقت انگوٹھے پر گیند لگی۔  فخر زمان کو خیبرپختونخوا کے فیزیو …

مزید پڑھئے

اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by Sarwat G (@sarwatg) پوسٹ کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس سے قبل …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2113 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2113 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1243722 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2113 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 470 ، بلوچستان میں 10 ، خیبرپختونخوا میں 221 ، …

مزید پڑھئے

چھیپا فاؤنڈیشن شہر  کراچی میں ممکنہ شدید بارشوں اور طوفان سے نمٹنے کیلئے تیار

چھیپا فاؤنڈیشن شہر کراچی میں ممکنہ شدید بارشوں اور طوفان سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق  خلیج بنگال میں ہوا کے کم دبا ؤکے نتیجے میں متوقع طوفان ”شاہین ”کے پیش نظر چھیپا فاؤنڈیشن کے ہنگامی اقدامات،محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں ممکنہ شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کی پیشگوئی کے بعد چھیپا فاؤنڈیشن نے خصوصی …

مزید پڑھئے

آج بھی اکثر ممالک سے پاکستان میں تیل کی قیمت کم ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آج بھی اکثر ممالک سے پاکستان میں تیل کی قیمت کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرآج بھی اکثر ممالک سے پاکستان میں تیل کی قیمت کم ہے۔ وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ ایک …

مزید پڑھئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضٰی وہاب کا بارش کے دوران رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر کراچی و مشیر قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نےبارش کے دوران رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ضلع جنوبی کے علاقوں، دو تلوار، تین تلوار ، کلفٹن ، میٹروپول اور دیگر علاقوں میں نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔  بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے شاہراہ فیصل، نرسری نالہ کا بھی …

مزید پڑھئے

سندھ بھر میں تمام اسکول و کالجز کل بند رہیں گے، وزیر تعلیم سندھ

وزیرتعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں تمام اسکول و کالجز کل بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق   وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کا کہنا  تھا کہ موسم کی صورتحال اور تیز بارش کے پیش نظر کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ سید سردار شاہ کا کہنا تھا کہ  فیصلے کا اطلاق تمام نجی …

مزید پڑھئے

برٹنی اسپیئرز کی جہاز اُڑاتے ویڈیو وائرل

امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے والد کے خلاف طویل قانونی جنگ جیتنے کے بعد جہاز اُڑاتے ایک ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی ہے۔ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے والد کے ذاتی زندگی میں مداخلت کرنے کے حق سے آزادی ملنے کے عدالتی حکم کے بعد انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی ٹیلی ویژن اداکارہ سوجانیا نے خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوجانیا نے بنگلورو میں موجود اپنے گھر میں خودکشی کی ہے، ادکارہ کی پھندا لگی لاش ان کے اپارٹمنٹ میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوجانیا کے گھر کا دروازہ اندر سے بند تھا، جسے …

مزید پڑھئے

کے پی نے سندھ کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں پہلی شکست کا مزہ چکھا دیا

 دفاعی چیمپئین خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جی ایف ایس سندھ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا نے 151 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر اٹھارویں اوور کی چوتھی گیند پر حاصل کرلیا ۔  نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں اپنا چوتھا میچ کھیلنے والی سندھ کی یہ ٹورنامنٹ میں پہلی ناکامی ہے۔ …

مزید پڑھئے