روزانہ ارکائیوز

گلوکار علی ظفر کا پشتو گانا متحدہ عرب امارات میں بھی مقبول

معروف پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنے نئے پشتو گانے ’لارشہ پخاورتا‘ کو پسند کرنے پر متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پشتون بہن بھائیوں کے لئے خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔ معروف عربی جریدے خلیج ٹائم کے مطابق  پاکستانی گلوکار علی ظفرکا پشتو زبان میں ریلیز کیا گیا پہلا گانا ’لارشہ پخاورتا‘ صرف پاکستان میں ہی نہیں …

مزید پڑھئے

کشمیر میں نظریاتی بات کو سمجھنے والے لوگ زیادہ ہیں ، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے  پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں نظریاتی بات کو سمجھنے والے لوگ زیادہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوتھ کونسل پاکستان کی حلف برداری تقریب سے وزیر مملکت برائے  پارلیمانی امور علی محمد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں ، ایک جن میں کچھ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے جسے ہم مزید نکھاریں گے،سربراہ آئی ٹو سی کمپنی

دنیا بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی آئی ٹو سی کے سربراہ جان پال ایلس نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ ہے جسے ہم مزید نکھاریں گے  اور نوجوانوں کے لئے مزید مواقع پیدا کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے والی …

مزید پڑھئے

احسن محسن کو منال خان کی طرف سے سالگرہ پر کیا سرپرائز ملا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے معروف سابق اداکار احسن محسن نے شادی کے بعد گزشتہ دنوں اپنی پہلی سالگرہ منائی۔ شادی کے بعد پہلی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ منال خان نےاپنی انسٹا اسٹوریز پر اپنے کمرے کی چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ اداکارہ منال خان نے احسن …

مزید پڑھئے

 یاسر حسین نے کس سے ملاقات کی؟

معروف پاکستانی اداکار یاسر حسین نے اپنی ننھی مداح منہا سے ملاقات کرکے معصوم بچی کو خوش کردیا۔ اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی جس میں اداکار اپنی ایک ننھی مداح منہا سے ملاقات کرتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں منہا کی یاسرحسین سے ملاقات کا منظر بہت ہی دلچسپ ہے کیونکہ دیکھنے میں یہ …

مزید پڑھئے

پی ایم ڈی اے کی سندھ میں مون سون کے نئے اسپیل پر وارننگ جاری

پی ایم ڈی اے نے سندھ میں مون سون کے نئے اسپیل پر وارننگ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم ڈی اے نے سندھ میں مون سون کے نئے اسپیل پر وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں 28 ستمبر تا 2 اکتوبر موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ایم ڈی اے کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کا دلہا کون ہے اور کیا کرتا ہے؟ ٹک ٹاکر نے سب بتادیا

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ نے اپنے دولہے کے بارے میں بتا دیا۔ متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُن کے شوہر کا نام بلال شاہ ہے۔ حریم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق کیے گئے حالیہ انکشافات سے انکار کردیا ہے۔ یاد رہے …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا، اداکارہ کے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 8 ملین ہوگئی۔ اگر ماہرہ خان کے اکاؤنٹ کا مجموعی طور پر جائزہ لیا جائے تو انہوں نے ابھی تک 1,063  پوسٹس شیئر کی ہیں اور ان کے 8 ملین فالوورز ہیں جبکہ خود انہوں نے صرف …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بینظیر مزدور کارڈ کا اجراء کیا، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بینظیر مزدور کارڈ کا اجراء کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے محکمہ محنت کے ذیلی ادارے سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی ہیڈکوارٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیسی ملازمین سے درخواست ہے کہ وہ ادارے کی بہتری کے …

مزید پڑھئے

مریم نواز نےکورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک 20 ستمبر کو لگی تھی جبکہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی خوراک انہیں 28 اگست کو لگائی گئی …

مزید پڑھئے