روزانہ ارکائیوز

تنخواہ میں سے بچت کیسے کی جائے؟

اگر آپ نوکری پیشہ  شخص ہیں جس کو مہینے کے آغاز میں ایک لگی بندی  ملتی ہے  ان افراد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی آمدنی سے کچھ پیسے بچائیں تاکہ مہینے کے آخری ایام میں  آپ خالی ہاتھ نا ہوں۔ اس طریقے کو بچت کہا جاتا ہے، اکثر ہمارے گھر کی عورتیں بچت کرنے میں مہارت رکھتی ہیں …

مزید پڑھئے

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اعلیٰ افسران کے تبادلے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں بڑے پیمانے پر پولیس کے اعلیٰ  افسران کے تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان کیس میں معطل ہونے والے سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کو ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔  اسکے علاوہ ڈی آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب محمد ریاض نزیر گاڑا کو ڈی …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار کا پنجاب پبلک سروس کمیشن کے بھرتیوں کے عمل پر ناراضگی کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے بھرتیوں کے عمل پر ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی پی ایس سی کے موجودہ طریقہ کار سے  ہونے والی بھرتیوں میں تاخیر سے سروس ڈلیوری متاثر ہو رہی ہے، بھرتیوں کے طریقہ کار میں کوالٹی اور شفافیت کو برقرار …

مزید پڑھئے

سائنسدانوں نے ایسی ایپ ایجاد کرنے کا دعویٰ کردیا جو کھانسی کی آواز سن کر بیماری کی تشخیص کر لے گی

ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسا آلہ تیار کیا گیا ہے جس میں صرف آواز کی مدد سے کورونا وائرس کی تشخیص ہوجائیگی۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی ایپ تیار کر لی ہے جس کی مدد سے کھانسی کی آواز سے اس بات کا بھی پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ کھانسی کس بیماری کے سبب ہو …

مزید پڑھئے

اگر آپ بھی انڈے کے چھلکے پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں ۔۔ جانیئے ان کو استعمال میں لانے کے حیرت انگیز طریقے

انڈے ہر گھر میں کھائے جاتے ہیں کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور اور جسمانی طاقت کے لئے بہت مفید ہوتے ہیں ۔ ہم صرف انڈے کی افادیت سے واقف ہیں اور اسی کو استعمال کرتے ہیں جبکہ اس کا چھلکا پھینک دیا جاتا ہے ۔ لیکن آج ہم آپ کو انڈے کے متعلق نہیں بلکہ انڈے کے چھلکوں کے حوالے …

مزید پڑھئے

جانیں مختلف دانے کن غلطیوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں؟

انسانی جلد پر اکثر دانے نکل آتے ہیں جو کہ الگ الگ نوعیت کے ہوتے ہیں اور یہ انسان کی خوبصورتی کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ دانے کسی مخصوص جنس کو نہیں  ہوتے بلکہ یہ مرد اور عورتوں دونوں کو یہ مسئلہ پیش آتا ہے۔ یہ دانے مختلف قسم کے ہوتے جو کبھی جلدی بھی ختم ہوجاتے ہیں اور کبھی …

مزید پڑھئے

بارش کے دوران کپڑے کیسے سکھائے جائیں؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

ہر گھر میں کپڑے دھوئے جاتے ہیں لیکن بارشوں کے موسم میں کپڑے د ھونا کسی عذاب سے کم نہیں ہوتا تھا۔ لیکن اگر آپ نے کپڑے دھوئے ہیں اور اچانک بارش ہوجاتی ہے تو پھر کپڑے جلدی نہیں سوکھتے ہیں اور بارش کے پانی کی بدبو بھی کپڑوں میں بس جاتی ہے۔ اس سے بچنے کا کیا طریقہ ہے …

مزید پڑھئے

‏طالبان امن کے لیے امریکہ کے شراکت دار ہوسکتے ہیں ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان امن  کے لیے امریکہ کے شراکت دار ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے  نیوز ویک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‏پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے. انہوں نے کہا کہ افغان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ ہی کریں گے ، …

مزید پڑھئے

مائیکل اوون پاکستان فٹ بال لیگ کیلئے خدمات سرانجام دینگے

سابق انگلش فٹ بالر مائیکل اوون  پاکستان فٹ بال لیگ کیلئے خدمات سرانجام دینگے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکل اوون نے 3 سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فٹ بال کے با صلاحیت کھلاڑیوں کی جنت ہے، پاکستان فٹ بال لیگ کے لیے کام کرنا  اعزاز سمجھتا ہوں۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھئے

لوگ اپنے حق کے لیے گھروں سے نکلیں، ناہل حکمرانوں کو مسترد کردیں،نصر اللہ رندھاوا

نصر اللہ رندھاوا امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نے کہا ہے کہ لوگ اپنے حق کے لیے گھروں سے نکلیں، ناہل حکمرانوں کو مسترد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح اسلام آباد کے پانچ مقامات پر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا جہاں نصر اللہ رندھاوا امیر جماعت اسلامی اسلام …

مزید پڑھئے