روزانہ ارکائیوز

اسٹیٹ بینک نے درآمدی گاڑیوں کے لیے قرضوں کے اجراء پر پابندی عائد کردی

اسٹیٹ بینک کی جانب سے درآمدی گاڑیوں کے لیے  قرضوں کے اجراء پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افراط زر اور درآمدات کو کنٹرول کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی جانب سے یہ  بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کسی ایک فرد کے لیے گاڑی کے قرضے کی حد 30 لاکھ سے …

مزید پڑھئے

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس آج بروز جمعہ دن صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کے اس اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کا اجلاس ارٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت بلایا گیا گیا ہے۔ اس سے …

مزید پڑھئے

پرینیتی چوپڑا نے اپنی ’ہیپی‘ تصاویر شیئر کردی

بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی ہیپی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی ہیں۔ اداکارہ پرینیتی چوپڑا آج کل اپنی چھٹیاں گزارنے مالدیپ گئی ہوئیں ہیں جہاں سے انہوں نے اپنی ہنستی، مسکراتی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو ایک خوبصورت وائٹ آؤٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائر س پھیلنے کی شرح 2.10فیصدرپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائر س پھیلنے کی شرح 2.10فیصدرپورٹ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائر س پھیلنے کی شرح 2.10فیصدرپورٹ کی گئی جبکہ کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح1.59فیصد رپورٹ کی گئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 …

مزید پڑھئے

حافظ آباد: پولیس کی منشیات اسمگلرز کیخلاف کارروائی ، اسمگلر گروہ گرفتار

حافظ آباد میں پولیس نے منشیات اسمگلرز کیخلاف کارروائی کی جس میں اسمگلر گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں تھانہ ونیکی تارڑ پولیس نے منشیات اسمگلنک کی کوشش ناکام بنا کر گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ منشیات اسمگل کرتے ہوئے بین الاضلاعی کے منشیات اسمگلر میں میاں بیوی کو …

مزید پڑھئے

کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رات سے بجلی معطل

کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی تاحال برقرار ہے،  کراچی کے مختلف علاقوں میں رات  3 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل ہونے والی تیز ترین بارشوں کے بعد باغ کورنگی، شاہ فیصل کالونی، گلشنِ معمار، گلستان جوہر، گلشن اقبال ، شادمان ٹاؤن ، ناظم آباد، ملیر، صدر ،لیاری سمیت اورنگی ٹاؤن، لانڈھی اور گلشن حدید …

مزید پڑھئے

چیئرمین کشمیر کمیٹی کی اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر سے ملاقات

کشمیر پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی  کی اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر لوئس چاربونیو سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں کشمیر پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر لوئس چاربونیو کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 50 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 50 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 ہزار 233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں …

مزید پڑھئے

شہباز تاثیر کی معروف ماڈل سے شادی کی خبریں، مایوں کی تصاویر وائرل

پاکستان کے معروف بزنس مین شہباز تاثیر کی مشہور  ماڈل  نیہا راجپوت سے شادی کی خبریں سوشل میڈیا  پر وائرل ہیں تاہم ان کے مایوں کی کچھ تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی دنون سے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور پاکستان کی معروف ماڈل نیہا راجپوت کی شادی …

مزید پڑھئے

جارجیا سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما ہ ٹیم نے سراغرار چوٹی کو سر کیا۔

چترال(زیل نمائندہ) ضلع اپر چترال کے تحصیل تورکہو میں واقع سرغرار چوٹی کو ابھی تک کسی نے بھی سر نہیں کیا تھا اس چوٹی کو پہلی بار جارجیا سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما کے ٹیم نے عبور کیا۔ ٹیم لیڈر Archi Badriashili کے نگرانی میں Baqar Gelashvili اور Giorgi Tepnadze نے اس چوٹی کو سَر کیا۔ انہوں نے وادی …

مزید پڑھئے