روزانہ ارکائیوز

کراچی: پولیس کی اہم کارروائی ، لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی میں پولیس کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی پولیس نے شیرشاہ کے علاقے میں  کارروائی کی ہے۔ اس ضمن میں ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کا کہنا ہے کہ ہم نے لیاری گینگ وار بابا لاڈلا گروپ کا اہم کارندہ شیرشاہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کو بےنقاب کریں گے، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کو بےنقاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج کشمیری نوجوانوں کو ماورائے عدالت …

مزید پڑھئے

نوازشریف کی ویکسی نیشن کا معاملہ: رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش، اہم انکشافات

لندن میں بیٹھے سابق وزیراعظم نوازشریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگنے کے معاملے پر پنجاب حکومت کی چار رکنی ٹیم نے رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو پیش کی گئی اس رپورٹ کے مطابق کورونا ویکسی نیشن ڈیٹا کا اندراج چوکیدار اور وارڈ بوائے کرتے رہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپتال کے …

مزید پڑھئے

شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے

شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز موسلا دھار بارش ہوئی، جبکہ بارش شروع ہوتے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں سرجانی …

مزید پڑھئے

پوری قوم ظالم حکومت کے ظلم سے نجات کی دعائیں مانگ رہی ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم ظالم حکومت کے ظلم سے نجات کی دعائیں مانگ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بدترین مہنگائی میں کمی بے فائدہ اور نمائشی اجلاس …

مزید پڑھئے

آصف علی زرداری کو فرد جرم کیلئے طلبی کا سمن نیب نے ارسال کردیا

سابق صدر آصف علی زرداری کو فرد جرم کیلئے طلبی کا سمن نیب نے ارسال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری 29 ستمبر کو صبح ساڑھے 8 بجے احتساب عدالت نمبر تین میں پیش ہوں گے۔ سمن کے مطابق فرد جرم کا جواب دینے کیلئے آپ کی ذاتی حیثیت میں پیشی لازم ہے۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

ایف بی آر افسران جرائم پیشہ افراد کے نشانے پر آگئے

کراچی میں ایف بی آر افسران جرائم پیشہ افراد کے نشانے پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایف بی آر افسران جرائم پیشہ افراد کے نشانے پر آگئے ، گلستان جوہر دفتر میں تعینات افسر کی نئی گاڑی چوری ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ایف بی آر شہاب الدین بھٹی کی وائٹ کرولا کار گلستان جوہر کے علاقے …

مزید پڑھئے

پشاور: ڈینگی کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ،تعداد 36 ہوگئی

پشاور میں ڈینگی  کیسز میں اضافے کے باعث ڈینگی کے متاثرہ مریضوں کی تعداد  36 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ،اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 10 افراد زیر علاج ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ24  گھنٹوں کے دوران 5 نئے مریضوں کو ڈینگی کے …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا پر جدید اسلحہ کی نمائش کرنا نوجوانوں کا معمول بن گیا

سرگودھا میں سوشل میڈیا پر جدید اسلحہ کی نمائش کرنا نوجوانوں کا معمول بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقے بھلوال کے چک 15 شمالی اور چک 18 شمالی کے نوجوانوں نے جدید اسلحہ کے ساتھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہیں، فوٹیج میں نوجوانوں کو اسلحہ لے کر سرعام گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

ہم مستقبل میں بھی عراق کے ساتھ مکمل تعاون کے منتظر ہیں، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ ہم مستقبل میں بھی عراق کے ساتھ مکمل تعاون کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی سے جمہوریہ عراق کے سفیر جناب حامد عباس لفٹا کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور عراق کے برادرانہ تعلقات کے بارے میں …

مزید پڑھئے