روزانہ ارکائیوز

کراچی میں مزید کتنی بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

شہری ہو جائیں تیار کیونکہ کراچی میں آج بھی دن میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور 7 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹائون میں 70 ملی میٹر ریکارڈ …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد  99 ہزار600 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  99 ہزار600 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  25 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد  99 ہزار600 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  25 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد20ہزار800کیوسک اور اخراج  25 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 45 ہزار700کیوسک اور اخراج   1لاکھ 20   …

مزید پڑھئے

جنوبی پنجاب کے اہم شہر بہاولپور کی ترقی بہت عزیز ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے اہم شہر بہاولپور کی ترقی بہت عزیز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سابق صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ چوہدری کی ملاقات ہوئی جس میں بہاولپور کے ترقیاتی منصوبوں، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھئے

سینیئر فنکار طلعت اقبال انتقال کر گئے

معروف پاکستانی اداکار طلعت اقبال طویل علالت کے بعد امریکہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کے سینیئر اور معروف پاکستانی فنکار طلعت اقبال امریکہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ اداکار طلعت اقبال کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کردی گئی ہے جن کا بتانا ہے کہ اداکار  کا انتقال امریکہ میں …

مزید پڑھئے

صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف واحد اور موثر علاج ہے،عمران سکندر

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف  واحد اور موثر علاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر نے اپنا بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ تمام شہری …

مزید پڑھئے

امریکی قونصل جنرل نے ایف آئی اے کراچی ذونل آفس کا دورہ کیا

امریکی قونصل جنرل نے ایف آئی اے کراچی ذونل آفس کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قونصل جنرل نے ایف آئی اے کراچی ذونل آفس کا دورہ کیا جہاں دورے کے دوران امریکی قونصل جنرل کو ایف آئی اے کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران  امریکی قونصل جنرل …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے ورچوئل خطاب کرینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب ریکارڈ کیا جاچکا ہے، جوکہ تقریباً آدھے گھنٹے کا ہوگا۔ اپنے اس اہم خطاب میں وزیراعظم افغانستان اور …

مزید پڑھئے

ماس ریسلنگ چیمپئین شپ جیتنے والے سید اورنگزیب شاہ بھلوال پہنچ گئے

ماس ریسلنگ چیمپئین شپ جیتنے والے سید اورنگزیب شاہ بھلوال پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں 22 ملکی ماس ریسلنگ چیمپئین شپ میں براؤن میڈل حاصل کرنے والے سید اورنگزیب شاہ کا ان کے آبائی شہر کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ماس ریسلنگ چیمپئین شپ میں براؤن میڈل حاصل کرنے والے سید …

مزید پڑھئے

زارا نور عباس کی نئی تصاویر مداحوں کو بھاگئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ زارا نور عباس کی نئی تصاویر ان کے مداحوں کو بھاگئیں ہیں۔ اداکارہ زارا نور عباس نے ان تصاویر کو خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کرایا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ان تصاویر میں اداکرہ کو ایک مشرقی  روپ میں رویتی ریورات کے ساتھ …

مزید پڑھئے

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کا مضر صحت چھالیہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کا مضر صحت چھالیہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کسٹمز کا کہنا ہے کہ سائیٹ ایریا کراچی میں واقع فیکٹری/گودام پر 2 مختلف چھاپہ مار کارروائیاں کی جبکہ خفیہ اطلاع پر یہ کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئی۔ ترجمان کسٹمز کا کہنا تھا کہ پہلی کارروائی کے دوران اسمگلڈ شدہ چھالیہ …

مزید پڑھئے