روزانہ ارکائیوز

صدر مملکت لاہور پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی خاتون محتسب پنجاب کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نیشنل مینجمنٹ کالج کی گریجویشن تقریب میں بھی مہمان خصوصی ہوں گے۔ خیال رہے کہ صدر عارف علوی نجی ٹیکسائل یونٹ کا  دورہ بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ خاتون اول …

مزید پڑھئے

دیپیکا پڈوکون نے خود کو سب سے بہتر کیوں کہا؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے خود کو  سب سے زیادہ قابل اور بہتر قرار دیا ہے۔ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے مذکورہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرائی ہے ۔ اس ویڈیو میں اداکارہ کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے ان سے بہت …

مزید پڑھئے

نواز شریف کی ویکسی نیشن کے غلط اندراج کا معاملہ، ایک اور اہم پیش رفت

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کے غلط اندراج کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمکہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احمد ندیم کوغفلت اور نااہلی کے باعث معطل کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق میاں منشی ہسپتال کے ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد اعجاز بٹ کا …

مزید پڑھئے

پنجاب بھر میں اسنداد پولیو مہم کا آج آخری روز

پنجاب بھر میں اسنداد پولیو مہم کا آج  آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں انسداد پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم میں سب سے زیادہ 18 لاکھ 22 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے ہیں۔ اس ضمن میں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم اقوام متحدہ کی توجہ ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی طرف دلوائیں گے، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج وزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ کی توجہ ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی طرف دلوائیں گے۔ ‏تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کشمیر کے بعد آسام سے مسمانوں پر سیکیورٹی فورسز کے مظالم …

مزید پڑھئے

صوبہ پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 61 مریض داخل ہیں، عمران سکندر بلوچ

محکمہ صحت پنجاب کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 61 مریض داخل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ کی ہدایت پر پنجاب بھر  میں ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے ہدایت دیتے ہوئے …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کی جاپان کے وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پرتبادلہ خیال

وزیر خارجہ پاکستان کی جاپان کے وزیر خارجہ سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس کے موقع پر جاپان کے وزیر خارجہ مسٹر توشی مِٹسو موتیجی سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دوطرفہ تعلقات ، افغانستان کی …

مزید پڑھئے

کراچی: کورونا ویکسین نالگوانے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں،2 ملزمان گرفتار

کراچی میں کورونا ویکسین نالگوانے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائیاں کی ہیں جس میں 2 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے  پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ تھانے میں سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج ہوا …

مزید پڑھئے

دیکھیں، اداکاراؤں نے نئے موسم کا استقبال کیسے کیا؟

سال کا آخر چل رہا ہے جس میں موسم یکسر تبدیل ہوجاتا ہے اور اس سال بالی وڈ کی اداکاراؤں نے نئے موسم کا استقبال پرجوش انداز میں کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی چند اداکاراؤں کو موسم گرما بہت پسند ہے لیکن اس موسم کو الوداع کر کے انہوں نے نئے موسم کو خوش آمدید کہا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان کو بہت عرصے بعد ایک اچھا بلے باز ملا ہے، وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بہت عرصے بعد ایک اچھا بلے باز ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بابر اعظم کو مزید وقت دینا چاہیے۔ وقار یونس نے کہا ہے کہ محمد عامر پاکستان کیلئے بہت کچھ …

مزید پڑھئے