روزانہ ارکائیوز

فالج کے بعد ہاتھوں کی قوت بڑھانے والی ویڈیو گیم

فالج کے حملے کے بعد اکثر ہاتھوں کی گرفت کمزور ہوجاتی ہے جسے بحال کرنے کے لئے فزیوتھراپی کرائی جاتی ہے۔ اس کے لئے ایک ویڈیو گیم اور خاص قسم کا ہینڈل ڈیزائن کیا ہے جو کھیل کھیل میں ہاتھوں کی گرفت بحال کرتا ہے۔ امپیریئل کالج لندن کے ماہرین نے اس گیم کو بنایا ہے جسے انہوں ںے گرپ …

مزید پڑھئے

دنانیر کی  دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی  دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔   View this post on Instagram   A post   shared by …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری ملتان پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گھوٹکی سے ملتان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو گھوٹکی سے موٹروے کے ذریعے بلاول ہاوس بہادر پور پہنچے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو بلاول ہاوس بہادر پور بوسن روڈ پر قیام کریں گے اور ملتان میں کل سے سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ …

مزید پڑھئے

اداکارہ کنگنارناوت انسٹاگرام انتظامیہ پر برہم ؛اصل وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی نئی فلم تھالے وی کی پروموشن میں رکاوٹ پر اسٹاگرام انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے انسٹاگرام انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی پروفائل میں نئی فلم کے ٹیلر کا لنک لگانا چاہتی ہوں۔ انہوں نے لکھا کہ میرا اکاؤنٹ ویریفائیڈ …

مزید پڑھئے

مصباح الحق کی جمائیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل

ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے جمائیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق جمائیکا سے قرنطینہ کی مدت مکمل کر کے آج وطن واپسی کا آغاز کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اتوار کی صبح 11:30 پر لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

پاکستانی ٹینس پلیر اعصام الحق یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

پاکستانی ٹینس پلیر اعصام الحق یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار جونی اومارا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

منشا پاشا کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر …

مزید پڑھئے

پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے آسکر 2022 کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

پاکستانی فلم سازوں سے 94ویں آسکر اکیڈمی ایوارڈز میں’بہترین بین الاقوامی فیچر فلم‘ کی کیٹیگری کے لیے پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے درخواستیں طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان میں فلم سازوں کو فلمیں پیش کرنے کی دعوت دی ہے۔ فلم سازوں کی جانب سے درخواستیں دینے کی …

مزید پڑھئے

سیریل نمبر لگے سموسے وائرل

ختلف چیزوں یا پروڈکٹس کی شناخت کے لئے سیریل نمبر نہایت ہی اہم ہوتے ہیں اور اگر یہی نمبر کھانے پینے کی اشیاء پر لگا دئیے جائیں تو یہ باعث حیرت ہوگا۔ بھارت کے شہر گڑ گاؤں کے رہائشی نتیش مشرا نے سموسوں کا آرڈر کیا اور جب سموسے آئے تو ان پر سیریل نمبر لگے ہوئے تھے۔ نتیش مشرا …

مزید پڑھئے

حیدر علی مبارک ہو، ہم سب کو آپ پر فخر ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ حیدر علی آپ کو مبارک ہو، ہم سب کو آپ پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوکیو پیرالمپکس کی تاریخ میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کو ان کی …

مزید پڑھئے