روزانہ ارکائیوز

حبا بخاری کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) حبا کی اسنٹاگرام پر …

مزید پڑھئے

صنم جنگ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)  صنم جنگ کی …

مزید پڑھئے

کرس گل نے پاکستانیوں کے دل جیت لیئے؛ کل پاکستان آنے کا اعلان

لمبے چھکے لگانے والے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے کہا کہ میں کل پاکستان جارہا ہوں، کون کون میرے ساتھ پاکستان جانا پسند کرے گا۔ I’m going to Pakistan tomorrow, who coming with me? …

مزید پڑھئے

جب بچے بھوکے ہوں تو ماں برداشت نہیں کرسکتی؛ گنے کا شربت بیچنے والی غریب لاچار خاتون کی دکھ بھری کہانی

آج سے 20 سال قبل شوہر کے چھوڑ جانے کے بعد عظیم با ہمت خاتون نے اپنے بچوں کی کفالت کا بیڑہ اٹھایا اس وقت وہ ملتان میں گنے کا جوس بیچ کر اپنی اور اپنے بچوں کی کفالت کررہی ہیں۔ وقت کی دھوپ چھاؤں اور حالات کی سنگدلی نے کیسے ان کو اس موڑ پر لا کھڑا کیا اِن …

مزید پڑھئے

چھوٹی بچی اسپائیڈر مین بن گئی، دلچسپ ویڈیو وائرل

ایک بچی اسپائیڈر مین کی طرح سیکنڈوں میں دیوار پر چڑھ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 5 سالہ بچی اپنے ہاتھ اور پیروں کا سہارا لیتے ہوئے گھر کی اونچی دیوار پر چڑھ گئی۔ کمسن بچی کی ویڈیو کو فیملی کے ایک فرد نے کیمرے میں قید کرلیا اور اسے …

مزید پڑھئے

پاکستان نائیجیریا کی عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا  ہے کہ پاکستان نائیجیریا کے ساتھ حملے میں جانی نقصان پر دلی تعزیت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا کہ پاکستان نائیجیریا کے صوبہ بورنو میں فوجی اڈے پر دہشت گردانہ حملے …

مزید پڑھئے

پنجشیر صورتحال، امریکی اخبار نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو جھوٹا قرار دیدیا

پنجشیر صورتحال، امریکی اخبار نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ نے پنجشیر واقعہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات  کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پنجشیر میں لڑائی ختم ہو چکی ہے جبکہ پنجشیر کی اکثر آبادی لڑائی سے پہلے ہی …

مزید پڑھئے

آمنہ الیاس کا دیسی لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہترین ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas) شئیر …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 15206 نمونے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جبکہ  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 759 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  سندھ میں مجموعی طور پر کووڈ کے 5835861 …

مزید پڑھئے

عالمی برادری کو افغانستان میں امداد فراہم کرنی چاہیے، ترجمان چینی وزارت خارجہ

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو افغانستان کو انسانی ہمدردی پر امداد فراہم کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ دو شنبے میں چین، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ اور ایرانی سینئر نمائندے نے ملاقات کی ہے جس میں فریقین نے افغانستان اور …

مزید پڑھئے