ثنا فخر کی بولڈ تصاویر وائرل، اداکارہ شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے ۔

 پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ ثنا فخر نے انسٹاگرام پر  ایک کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

  اس سے قبل اداکارہ ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا تھا۔

 اداکارہ ثنا فخر شوہر کے ساتھ رومانوی تصاویر پر تنقید کرنے والوں پر سخت نالاں دکھائی دیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

تاہم ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی زندگی میں نفرت کرنے والے افراد کی کوئی جگہ نہیں۔

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھ تھا کہ ’آپ سب کے کمنٹس کرنے پر تہہ دل سے مشکور ہوں۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔

ثنا فخر نے تنقید کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا تھا کہ انہوں نے ہی ایسے افراد کو تنقید کرنے کا موقع بھی فراہم کیا اور انہیں ایسا کرنے پر کوئی افسوس نہیں۔

خیال رہے کیونکہ ثنا فخر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ انسٹاگرام پر شوہر کے ساتھ شیئر کی گئی رومانوی تصویر سے کئی لوگوں کا دل دکھا، ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی پوچھا کہ ان کا دل کس بات پر دکھا؟

واضح رہے کہ اداکارہ نے پوچھا کہ کیا لوگوں کو اس بات پر برا لگا کہ انہوں نے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کیں؟

The post ثنا فخر کی بولڈ تصاویر وائرل، اداکارہ شدید تنقید کا شکار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email