معروف بھارتی اداکار نے کار کی خصوصی نمبر پلیٹ کے لیے 17 لاکھ خرچ کرڈالے

معروف بھارتی اداکار نے کار کی خصوصی نمبر پلیٹ کے لیے 17 لاکھ خرچ کرڈالے

بھارت کی فلموں کے سپر اسٹار، گلوکار اور ٹیلی ویژن پریزینٹر جونیئر این ٹی آر نے کار کی خصوصی نمبر پلیٹ کے لیے 17 لاکھ خرچ کرڈالے ہیں۔

جونیئر این ٹی آر نے حال ہی میں اپنی لیمبورگینی اورس گریفائٹ کیپسول کار کے ایک خصوصی نمبر پلیٹ کے حصول کے لیے ہی 17 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے ہیں۔

بھارتی روپے (آن روڈ پرائس) میں خریدی ہے۔

اس حوالے سے بھارت میں پہلے شخص ہیں جن کے پاس یہ گاڑی موجود ہے۔

جبکہ کچھ عرصے قبل ہی انھیں حیدر آباد میں سوانکی کار کا ٹرائل لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا اور اب وہ اپنی لیمبورگینی اورس گریفائٹ کیپسول کے لیے قیمتی اور منفرد نمبر پلیٹ حاصل کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ جونیئر این ٹی آر، قیمتی اور لگژری کاروں کے شوقین ہیں اور ان کے گیراج میں طرح طرح کی لگژری گاڑیاں موجود ہیں۔

The post معروف بھارتی اداکار نے کار کی خصوصی نمبر پلیٹ کے لیے 17 لاکھ خرچ کرڈالے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email