سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلیں

سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نےقومی ٹیم کےلیے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ  بورڈ (ایس ایل سی) نے سابق کپتان کو سری لنکن ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ مقرر کردیا ہے۔

بورڈ کے اعلامیے کے مطابق مہیلا جے وردنے ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں ٹیم کے ساتھ خدمات انجام دیں گے۔

ایس ایل سی کے مطابق قوم ٹیم کے بعد سابق سری لنکن کپتان قومی انڈر 19 ٹیم کی بھی رہنمائی کریں گے۔

The post سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email