روزانہ ارکائیوز

بھارتی چہرہ پوری دنیا پر عیاں ہوگیا،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعصب پر مبنی پالیسیوں سے بھارتی چہرہ پوری دنیا پر عیاں ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد میں پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس کی ایوارڈز تقریب  ہوئی جس میں صدر   پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معشیت درست سمت میں گامزن ہے حکومت …

مزید پڑھئے

پاکستان سے ترکی جانے والوں کیلئے قرنطینہ کی پابندی ختم

پاکستان سے ترکی جانے والوں کے لئے قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  72گھنٹے پرانی منفی کورونا رپورٹ والوں کیلئے پابندی ختم کی گئی ہے جبکہ  14روز قبل کورونا ویکسینیشن کرانے والوں کو بھی قرنطینہ نہیں کرنا ہو گا۔ The post پاکستان سے ترکی جانے والوں کیلئے قرنطینہ کی پابندی ختم appeared first on .

مزید پڑھئے

سرگودھا،سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ

سرگودھا میں کشمیر تحرک کے عظیم حریت رہنماء سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غائبانہ نماز جنازہ آج 47 پل مرکز جماعت اسلامی پر ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے ضلعی رہنماؤں اور کارکنوں نے بڑی تعداد نے شرکت کی ،نماز جنازہ میں عام شہریوں نے بھی …

مزید پڑھئے

کندھ کوٹ میں 2 گروپوں میں تصادم

کندھ کوٹ میں بی سیکشن تھانے کی حدود میں گولا برادری کے 2 گروپوں میں تصادم ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاٹھیوں اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال ہوا جس کے نتیجے میں دونوں فریقین کے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پیسوں کے لین دین پر پیش آیا، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا …

مزید پڑھئے

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان منی لانڈرنگ کے دستاویزات کا تبادلہ

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے ددرمیان منی لانڈرنگ کے دستاویزات کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل مانیٹرنگ یونٹ اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان آج مذاکرات ہوئے ہیں، جس میں منی لانڈرنگ کی 3 اقسام کے اعداو شمار کی رپورٹنگ پر بحث ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  دستاویزات کے تبادلے میں اہم اعدادو شمار …

مزید پڑھئے

عطاء اللہ مینگل کی وفات بلوچستان کی عوام کیلئے ایک بڑا سانحہ ہے، سربراہ اے این پی

اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا کہ عطاء اللہ مینگل کی وفات ملکی سیاست بالخصوص بلوچستان کی عوام کیلئے ایک بڑا سانحہ اور صدمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عطاء اللہ مینگل کی وفات پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ عطاء اللہ مینگل ایک وضع …

مزید پڑھئے

ملتان ،ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی

ملتان  میں ایف آئی اے سائبر کرائم  ونگ نے کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے  تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے شخص  کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزم محمد حسین کو بورےوالہ سے گرفتار کیا …

مزید پڑھئے

عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے  بہپت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)     View …

مزید پڑھئے

ہندوستان ہمارے بلوچستان میں مداخلت کرتا رہا ہے ، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہندوستان ہمارے بلوچستان میں مداخلت کرتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جیسا ہم چاہتے ہیں ہماری سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال نہ ہو ایسے ہی افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی تنظیموں پر کنٹرول کرنا ہوگا تاکہ وہ …

مزید پڑھئے

سبزیوں اور پھلوں کے رنگ صحت سے متعلق کیا بتاتے ہیں؟

ہر طرح کے رنگ انسانی موڈ پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں، غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسی طرح سبزیوں، پھلوں، میووں اور جڑی بوٹیوں کے رنگوں میں بھی قدرت نے راز چھپا رکھے ہیں جو کسی نہ کسی طرح انسانی جسم اور نفسیاتی صحت اور پوری شخصیت کو متاثر کرتے ہیں۔ طبی و غذائی ماہرین کے مطاق …

مزید پڑھئے