روزانہ ارکائیوز

تیز بارشوں کے مد نظر سندھ میں رین ایمرجنسی نافذ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی تیز بارشوں کے پیش گوئی کے مد نظر سندھ میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تیز بارشوں کے مد نظرسندھ میں رین ایمرجنسی نافذ  کردی گئی ہے  جبکہ بلدیاتی …

مزید پڑھئے

چینی امداد افغان ترقی کی بنیاد بنائےگی ، ذبیح اللہ مجاہد

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ چینی امداد افغان ترقی کی بنیاد بنائےگی۔ تفصیلا ت کے مطابق اپنے ایک بیان میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبےکی حمایت کردی۔  ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ ون بیلٹ ون روڈ خطے سے گزرنے والے سلک روڈ کی …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان میں قیامِ امن کی عالمی کاوشوں میں شراکت داری کیلئے پرعزم ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیامِ امن کی عالمی کاوشوں میں شراکت داری کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلوانیہ کے وزیر خارجہ اینزے لوگار کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور انوکھا فیچر متعارف

واٹس ایپ نے نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے گوگل کے پلے بیٹا پروگرام میں نیا ورژن .2.21.18.7 شامل کیا ہے جس کے تحت استعمال کنندگان کے لئے ایک انوکھا اور مفید فیچر متعارف کرایا جائے گا۔ واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا اِنفو کے مطابق واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ …

مزید پڑھئے

میں مسلمان نہیں ہوں لیکن میں نے کبھی بھی چھوٹے کپڑے نہیں پہنے،سُنیتا مارشل

اداکارہ سنیتا مارشل کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ اداکارہ سنیتا مارشل نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹ خصوصی طور پر انسٹاگرام پر زیادہ فالوورز بڑھانے کی وجہ سے لوگوں میں ایک دوڑ لگ گئی ہے کہ کیسے لوگوں کو خود سے متاثر کروایا جائے اور یہی …

مزید پڑھئے

دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 ٹرافی کی رونمائی

دبئی میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 ٹرافی کی رونمائی تقریب کے  مہمان خصوصی یواے ای کے شیخ نیہان مبارک النیہان تھے ، ان کے ساتھ خالد زارونی اور آئی سی سی آفیشلز بھی موجود تھے۔ بھارت کی میزبانی میں 17 اکتوبر سے …

مزید پڑھئے

چارپائی برائے فروخت، قیمت نے صارفین کو حیران کردیا

نیوزی لینڈ کی ایک کمپنی نے اپنی نوعیت کی منفرد چارپائی کو فروخت کے لئے پیش کردیا، چارپائی کی قیمت اتنی مقرر کی گئی ہے کہ صارفین دنگ رہ جائیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی ایک کمپنی نے روایتی چارپائی تیار کی جسے ونٹیج انڈین ڈے بیڈ کا نام دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ …

مزید پڑھئے

برطانوی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے

برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈومینک راب کا استقبال وزارت خارجہ اور برٹش ہائی کمیشن کے اسٹاف نے کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیرخارجہ قطر سے پاکستان نورخان ایئربیس سے پہنچے۔ The post برطانوی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے appeared first on .

مزید پڑھئے

لکڑی کے فرش پر چلتے ہوئے بجلی بنانا ممکن؟

پاکستان میں تو یہ رحجان کم ہے لیکن امریکہ اور دیگر ممالک کے گھروں اور دفاترمیں فرش پر لکڑی کی پرت چڑھائی جاتی ہیں ،اب لکڑی کے اس فرش پر سلیکن کی باریک تہہ چڑھا کر اس میں دھاتی آئن ملاکر اب چلتے پھرتے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ نظری طور پر اس ماحول دوست ٹٰیکنالوجی سے یہ ممکن ہے کہ …

مزید پڑھئے

مصباح الحق کا کووڈ ٹیسٹنگ کے لیے سیمپل لے لیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کووڈ ٹیسٹنگ کے لئے سیمپل لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیزکے شہرجمیکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق  کی واپسی کا فیصلہ رپورٹ ملنے پر ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق کوجہاز پرسوار ہونے کے لیے ایک نیگیٹو رپورٹ کی ضرورت ہے، قرنطینہ …

مزید پڑھئے