روزانہ ارکائیوز

آرمی چیف کا سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے  حریت رہنما کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سید علی شاہ …

مزید پڑھئے

کراچی میں آج بھی ابر رحمت برسنے کا امکان

شہر قائد میں آج بھی بارش برسنے کا امکان بتایا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بارش سے قبل موسم شدید گرم رہے گا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کی رحلت سے کشمیری عوام یتیم ہوگئی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی کے رہنما سراج الحق کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی کی رحلت سے کشمیری عوام یتیم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے سید علی گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کے انتقال سے کشمیریوں ، پاکستانیوں اور عالم اسلام کو بڑا نقصان ہوا ہے۔  سراج الحق …

مزید پڑھئے