روزانہ ارکائیوز

عمر شریف کا امریکی ویزا، حکومت نے درخواست سفارتخانے بھجوادی، شہباز گل

معروف کامیڈین عمرشریف کے ویزے کے لیے تحریک انصاف حکومت نے کوائف امریکی سفارت خانے کو بھجوادیے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے معروف کامیڈین کے ویزے میں پیشرفت پر ایک بیان جاری کیا  ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمر شریف کے ویزے کے کوائف متعلقہ سفارتخانےکو بجھوادیے ہیں۔ اس حوالے سے شہباز گل کا کہنا …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ماورہ حسین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ماورہ حسین کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan) سنبل اقبال کی جانب سے شئیر کی …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کا انتقال ہوگیا

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں سابق شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر تیزاب کا شکار ہونے والی معروف پاکستانی ٹک ٹاکر انتقال کر گئیں۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں گزشتہ ماہ سابق شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر تیزاب کا شکار ہونے والی خاتون سول اسپتال میں 23 دن زیرعلاج رہیں ۔ واقعے کا مقدمہ سعید …

مزید پڑھئے

یاسر حسین، عمر شریف کی لمبی اور صحتمند زندگی کیلئے دعاگو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار یاسر حسین نے لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا کی ہے۔ اداکار یاسر حسین نےسوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر سینئر اداکار عمر شریف کے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر شیئرکی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yasir Hussain …

مزید پڑھئے

منال خان کے ولیمے پر آئی خاتون کو دھوکا ہوگیا,ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز داکارہ منال خان کی گزشتہ شب ولیمے کی تقریب منعقد ہوئی، اس دوران جہاں دولہا دُلہن کی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہیں وہیں ایک مہمان خاتون کی دلچسپ ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر زیر گردش ہے۔ منال خان اور احسن محسن اکرام کے فوٹو شوٹ کی متعدد ویڈیوز اور تصویریں انٹرنیٹ پر مداحوں کی …

مزید پڑھئے

حکومت صحافیوں کا گلا دبانے کے ہتھکنڈوں سے باز رہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی  سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کا گلا دبانے کے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی  سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کا مزاج ڈکٹیٹرانہ، دعوے جمہوری اقدار کی بالادستی کے ہیں۔ اپنے بیان میں   امیر جماعت اسلامی  نے کہا کہ میڈیا کو کنٹرول کرنے کی سازشیں …

مزید پڑھئے

نیب کےپراسیکیوٹر جنرل اکائونٹبیلیٹی سمیت 17 پراسیکیوٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

نیب کےپراسیکیوٹر جنرل اکائونٹبیلیٹی سمیت 17 پراسیکیوٹرز اور اہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  نیب کے پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹبیلیٹی سید اصغر حیدر، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عمران اللہ خان کا ٹیسٹ مثبت آگیا جبکہ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل خالدنواز، اسپیشل پراسیکیوٹر ناصر محمود مغل کا ٹیسٹ بھی مثبت  آگیا ہے۔ اسپیشل پراسیکیوٹر محمد رفاقت علی ، محمد افضل …

مزید پڑھئے

ہم نے آج مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے صدارتی خطاب کا بائیکاٹ کیا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہم نے آج الیکشن کمیشن کی تذلیل کے خلاف بطور احتجاج مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے صدارتی خطاب کا بائیکاٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہم نے آج آزاد میڈیا کی …

مزید پڑھئے

یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial) شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے