روزانہ ارکائیوز

سعودی عرب کا کورونا وائرس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے او آئی سی کو 20 ملین ریال کا عطیہ

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے او آئی سی کو 20 ملین ریال کا عطیہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے کہا کہ اسلامی ممالک میں کورونا کے انسداد کے لیے سعودی عرب کی طرف سے عطیہ موصول ہوا ہے۔ انہوں نے کہا ہے …

مزید پڑھئے

افراتفری کی سیاست ملک و قوم کے مفاد میں نہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ افراتفری کی سیاست ملک و قوم کے مفاد میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے سینیٹر عون عباس بپی کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہمارا ہر قدم عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اٹھ رہا ہے، صوبے کی تاریخ میں پہلی بار نظرانداز کیے گئے علاقوں …

مزید پڑھئے

عمر شریف کو صرف امریکا کے ویزے کی ضرورت ہے، فیصل قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان اور اداکار فیصل قریشی نے عمر شریف کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ انہیں اس وقت صرف امریکا کے ویزے کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے فیصل قریشی کو ٹیگ کرتے ہوئے عمر شریف کی ناساز طبیعت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت سارے اداکار کہاں …

مزید پڑھئے

اداکارہ اقراء اور یاسر حسین نے بیٹے کا عقیقہ کیسے کیا؟ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین نے اپنے بیٹے کا عقیقہ کر لیا جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔ اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کبیر حسین کے عقیقے کی تقریب کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے ، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے نائب صدر اورقائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر انشاء اللہ پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ الیکشن میں ن لیگ  کی کامیابی پر مسلم لیگ ن کے نائب صدر اورقائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بیان دیتے …

مزید پڑھئے

ارسلان نصیر کو تاثرات کا بادشاہ  قرار دیدیا

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور اداکار ارسلان نصیر کو ان کے مداحوں نے کنگ آف ایکسپریشنز یعنی  تاثرات کا بادشاہ  قرار دے دیا۔ اداکار نے انسٹا اسٹوری پر اپنے فین پیجز کی دلچسپ ویڈیو  شیئر کی، ان کے فین پیجز نے یہ ویڈیو اداکار کے ایک حالیہ انٹرویو میں ترمیم کر کے بنائی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان ویڈیوز …

مزید پڑھئے

سوہائے علی کی روڈ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سوہائے علی کی تُرکی کی سڑک پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماضی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پاکستان کے دوست ملک تُرکی میں موجود ہیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ …

مزید پڑھئے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں ڈرافٹ پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2021ء پر تفصیلی غور کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کمیٹی نے پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2021ء کی اصولی منظوری دے دی ہے ، پیٹرولیم …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان سے ثانیہ نشتر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ہونے والی ملاقات میں احساس پروگرام کے زیر انتظام دیگر منصوبوں پر پیش رفت سے معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو آگاہ کیا گیا۔ معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو احساس پروگرام کے …

مزید پڑھئے