روزانہ ارکائیوز

پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں صحافیوں کےساتھ ہیں، مسلم لیگ ن کے صدر

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں صحافیوں کےساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےخلاف صحافیوں کے احتجاج پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کالاقانون پاس کروانےسےبازرہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نےکالاقانون پاس کیاتوخمیازہ بھگتناپڑےگا ، میڈیاکی آزادی نہ …

مزید پڑھئے

سی پیک منصوبوں کے فیزون میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوچکی ہے ، خالد منصور

معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا کہ سی پیک منصوبوں کے فیزون میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری  ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 13 ارب ڈالر کے منصوبے مکمل اور 12 ارب ڈالر کے منصوبے زیر تکمیل ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

رمیز راجا کے قول و فعل میں کوئی تضاد نظر نہیں آیا ہے، معین خان

سابق کرکٹ کپتان معین خان نے کہا ہے کہ رمیز راجا کے قول و فعل میں کوئی تضاد نظر نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹ کپتان معین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمیز راجا نے اپنی پالیسیوں میں واضع کیا ہے کہ  پاکستان کرکٹ میں فرق نظر آئے گا۔ سابق کرکٹ کپتان معین …

مزید پڑھئے

عمران خان کی حکومت میں ہم پراسیکیوشن کو مضبوط کریں گے ، صوبائی وزیرقانون

صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں ہم پراسیکیوشن کو مضبوط کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا کہ کہا جاتاہے کہ جرائم کو روکنے کے لیے قانون سازی کی ضرورت ہے ، کون سا جرم ہے جس کی سزا موجود نہیں ہے ، مسئلہ آتا ہے اس پراسیکیوشن کا جس …

مزید پڑھئے

دوردراز علاقوں کے مکینوں کیلئے موبائل سینٹرز قائم کیے گئے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دوردراز علاقوں کے مکینوں کیلئے موبائل سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سب رجسٹراردفاتر اور ای خدمت مراکز پر ون ونڈو رجسٹریشن اورانتقال جائیداد سروسز فراہم کی جارہی ہیں، تمام اضلاع کی جامع …

مزید پڑھئے

احسن نے منال کو شادی پر کیا تحفہ دیا؟

گزشتہ ہفتے 10 ستمبر کے دن پاکستانی اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی شادی ہوئی ہے اور اس شادی نے پورے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے ۔ شادی کی تقریب میں نکاح کے بعد رخصتی کی رسومات ادا کی گئیں تھیں جس کو ایک ویڈیو بھی سامنے تھی۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

حکومت زبردستی میڈیا کیخلاف قانون پاس کروانا چاہتی ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت زبردستی میڈیا کیخلاف قانون پاس کروانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ایم ڈی اےآزادی اظہاررائےپرپابندی اورعدلیہ کےحق پرڈاکاہے ، حکومت نےکالاقانون پاس کروایاتوعدالت کو چیلنج کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ بےنظیربھٹونےوزیراعظم بن کرپابندیاں ختم کیں ، …

مزید پڑھئے

13 ماہ پر مشتمل سال کس ملک میں ہوتا ہے؟

دنیا بھر میں ہر جگہ 12 مہینوں کے حساب سے نظام چلتا ہے اور اسی طرح چلتا آرہا ہے لیکن اسی دنیا میں ایک ملک ایسا بھی جہاں 13 مہینوں کے حساب سے پورا سال چلتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مشرقی افریقہ کے ایک ملک کے کیلنڈر کے حساب سے سال  میں 13 مہینے ہوتے ہیں۔ اس شہر کا نام …

مزید پڑھئے

جنسی واقعات سے خواتین نہیں بلکہ ان سے جڑا ہر رشتہ خوف محسوس کررہا ہے، آشفہ ریاض

صوبائی وزیرویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض نے کہا ہے کہ جنسی واقعات کےتسلسل سے صرف خواتین نہیں بلکہ ان سے جڑا ہر رشتہ خوف محسوس کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض آگاہی  سیمنیار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنسی واقعات کےتسلسل سے صرف خواتین نہیں بلکہ ان سے جڑا ہر رشتہ خوف محسوس کررہا ہے …

مزید پڑھئے

سیکرٹری جنگلات و فشریز کی ہدایت پر نایاب ہوتی مہاشیر مچھلی کے شکار پر پابندی عائد

سیکرٹری جنگلات و فشریز کی ہدایت پر نایاب ہوتی مہاشیر مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کردی گی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنگلات و فشریز شاہد زمان کا کہنا تھا کہ مہاشیر مچھلی کے تحفظ اور فروغ کیلئے اٹک میں ڈیم ریزرو کر دیا گیا ہے۔ شاہد زمان کا کہنا تھا کہ مہاشیر پاکستان کی قومی مچھلی ہے جو نایاب …

مزید پڑھئے