روزانہ ارکائیوز

کرکٹ کی ڈائریکشن ری سیٹ کریں گے،چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے کہا کہ کرکٹ کی ڈائریکشن ری سیٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ چیزیں طویل اورکچھ مختصرمدت میں تبدیل کرنےکی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمنٹری کی آسان پوزیشن چھوڑکرچیلنج قبول کیا، کمنٹری چھوڑکرچیئرمین پی سی بی بننامیرےلیےچیلنج ہے ، پی …

مزید پڑھئے

کراچی کے شہریوں کا شکریہ کہ انہوں نے پیپلزپارٹی پر اعتماد کیا ، وزیر اطلاعات سندھ

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کا شکریہ کہ انہوں نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والوں کا مبارکباد پیش کرتا ہوں ، کراچی کے 6 کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخابات ہوئے ، 6 …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد عائزہ خان نے نئے سفر کا آغاز کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ عائزہ خان نے بڑی کامیابی اپنے نام کرنے کے بعد اپنے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر 10 ملین فالوورز رکھنے  والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan …

مزید پڑھئے

ہمارے پڑوسی ممالک سے غیر اخلاقی مواد ہمارے ملک میں پھیلایا جارہاہے ، مولانا طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ ہمارے پڑوسی ممالک سے غیر اخلاقی مواد ہمارے ملک میں پھیلایا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا موضوع ایک لحاظ سے فخر کی بات ہے تو دوسری …

مزید پڑھئے

خواتین کا احترام و جنسی استحصال سے تحفظ ہمارا فرض ہے، غلام محمود ڈوگر

سٹی پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ خواتین کا احترام و جنسی استحصال سے تحفظ ہمارا فرض ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین کا احترام و جنسی استحصال سے تحفظ ہمارا فرض ہے جبکہ خواتین اسلامی تمدن کا خصوصی جز ہیں۔ سٹی پولیس …

مزید پڑھئے

نااہل درباریوں کو میڈیا کے نام پر گھٹیا سیاست نہیں کرنے دیں گے ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ نااہل درباریوں کو میڈیا کے نام پر گھٹیا سیاست نہیں کرنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نااہل لیگ صحافیوں کو استعمال کرکے سیاست چمکانے کی کوشش میں ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس آج ہوگا

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے جبکہ اجلاس میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسکے علاوہ اجلاس میں  نئے تعلیمی سال کے آغاز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوگا اور سالانہ امتحانات 2021 کی پروموشن پالیسی …

مزید پڑھئے

بین الالصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس آج ہوگا

بین الالصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے جبکہ اجلاس میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسکے علاوہ اجلاس میں  نئے تعلیمی سال کے آغاز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوگا اور سالانہ امتحانات 2021 کی پروموشن پالیسی …

مزید پڑھئے

پارلیمان کو مضبوط کرنے کے درس دینے والوں کا منافقانہ رویہ کھل کر سامنے آگیا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پارلیمان کو مضبوط کرنے کے درس دینے والوں کا منافقانہ رویہ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‏پی ایم ڈی اے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت …

مزید پڑھئے

بیٹھے رہنے سے انسانی صحت پر پڑنے والے اثرات

آج کی تاریخ میں ہر شخص اپنا زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارتا ہے، چاہے وہ گھرر میں رہتا ہو یا پھر دفتر میں کام کرتا ہو ۔ گھروں میں رہنے والے افراد اپنا زیادہ تر وقت موبائل استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں جس کی وجہ سے وہ بیٹھنے کے عادی ہوجاتے ہیں اور چلنے پھرنے کی عادت ختم ہوجاتی …

مزید پڑھئے