روزانہ ارکائیوز

پرائمری اسکول ٹیچر کی خالی اسامیوں کے لیے آئی بی اے میں ٹیسٹ شروع ہوگئے

سکھرمیں پرائمری اسکول ٹیچر کی خالی اسامیوں کے لیے آئی بی اے میں ٹیسٹ شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی بی اے سکھر میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کے لیے امیدواروں کا ٹیسٹ شروع ہوگے جہاں تحریری امتحان میں حصہ لینے کے لیے ہزاروں اُمیدوار آئی بی اے پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر 8 ہزار …

مزید پڑھئے

ذہنی دباؤ کے شکار افراد ورزش کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں

متعدد افراد کو ذہنی تشویش اور مایوسی  کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران سامنا ہوتا ہے اس کیفیت کو ڈپریشن کہا جاتا ہے  جو مختلف جسمانی امراض کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق ڈپریشن کسی کو بھی ہوسکتا ہے،  یہ بات کئی لوگ تسلیم نہیں کرتے، لیکن ڈپریشن بھی ایک باقاعدہ بیماری ہے۔ ڈپریشن کی …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر صفدر محمود مرحوم کالم نگاری میں منفرد مقام رکھتے تھے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر صفدر محمود مرحوم کالم نگاری میں منفرد مقام رکھتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سینئر کالم نگار، مصنف ومورخ ڈاکٹر صفدر محمود کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈاکٹر صفدر محمود مرحوم کالم نگاری میں منفرد مقام رکھتے …

مزید پڑھئے

آئی فون 13 میں کتنی اسٹوریج ہوگی؟

ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون 13 کی رونمائی کی تاریخ کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا جاچکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے ایک ایونٹ کے دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں جو 14 ستمبر کو آن لائن منعقد ہوگا جس میں آئی فون 13 کی رونمائی کی جائیگی۔ آئی فون 13 کے حوالے سے مختلف …

مزید پڑھئے

پی ایم ڈی اے کا فریم ورک سیاسی جماعتوں کی سیاست کا شکار ہو سکتا ہے، کنول شوزب

اطلاعات نشریات کی ذیلی  قائمہ کی ممبر کنول شوزب نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی اے کا فریم ورک سیاسی جماعتوں کی سیاست کا شکار ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اطلاعات نشریات کی ذیلی  قائمہ کی ممبر کنول شوزب نے چیئرمین، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو خط لکھا ہے۔ اطلاعات نشریات کی ذیلی  …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کا جامعہ پشاور میں احتجاج

تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے  جامعہ پشاور میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طلبہ نے مدینہ مارکیٹ سے خیبرمیڈیکل کالج تک واک کی ہے اور  تعلیمی اداروں کوفوری طورپرکھلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش کے باعث طلبہ کا قیمتی وقت ضائع …

مزید پڑھئے

سام سنگ نے اپنے صارفین کے لئے بڑے تحفے کا اعلان کردیا

سام سنگ کمپنی کی جانب سے اسمارٹ فون صارفین کے لئے ایک بڑے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ریم کی گنجائش بڑھانے والی ٹیکنالوجی کو مختلف اسمارٹ فونز میں استعمال کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ اب تک سام سنگ فونز میں ایسی ٹیکنالوجی موجود نہیں مگر اب جنوبی کورین کمپنی نے اپنے اسمارٹ فونز کے لیے …

مزید پڑھئے

رمیز راجہ پی سی بی کے نئے چیئرمین منتخب

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے   نئے  چیئرمین  منتخب ہوگئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے رکن رمیز راجہ  بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 36ویں چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں جو اگلے 3 سال کے لیے زمے داریاں سنبھالیں گے۔ ذرائع کا …

مزید پڑھئے

تصویر میں موجود لڑکی کو ڈھونڈیں

انٹرنیٹ صارفین کی ذہنی صلاحیت نکھارنے کے لئے آج جو تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں درست جواب بتانا ہوگا۔ اوپر دی جانے والی تصویر  میں ایک لڑکی چھپی ہوئی ہے جسے آپ کو تلاش کرنا ہے۔ موجودہ تصویر کو غور سے دیکھیں اور تلاش کریں کہ اس تصویر میں لڑکی کہاں موجود ہے۔ تو کیا آپ …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ انتخابات میں عوام نے ایک بار پھر وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں عوام نے ایک بار پھر وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے …

مزید پڑھئے