روزانہ ارکائیوز

بھارت امن کا سب سے بڑا دشمن اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور  نے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں اور امن کا سب سے بڑا دشمن اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر بھارت کو ایکسپوز کر نیوالے برطانوی رکن پار لیمنٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان …

مزید پڑھئے

افغان کرکٹ بورڈ کا ٹیسٹ میچ منسوخ نہ کرنے کا مطالبہ

افغان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے تاریخی ٹیسٹ میچ منسوخ نہ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ میچ کو منسوخ کرنا ثقافت اور مذہبی اقدار کو تبدیل کرنا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حامد شنواری نے ایک بیان میں کہا کہ کھیل کو منسوخ کرنا ثقافت اور مذہبی …

مزید پڑھئے

منال اور احسن کی شادی کے حوالے سے کچھ دلچسپ باتیں

پاکستانی اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی گزشتہ ہفتے شادی ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر صرف اسی شادی کے چرچے ہیں۔ لیکن اس شادی کے حوالے سے آپ بہت سی باتیں نہیں جانتے ہونگے جو کہ بہت دلچسپ اور حیران کن ہے۔ تو کیا آپ کو معلوم ہے کہ اداکارہ منال خان کو نکاح …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ انتخابات میں عوام نے وزیراعظم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے،وزیر مملکت

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں عوام نے وزیراعظم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ایک بار پھر پی ٹی آئی سب سے زیادہ نشستوں …

مزید پڑھئے

‏پاکستان کے صحافی میڈیا اتھارٹی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، شیری رحمان

نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ  ‏پاکستان کے صحافی میڈیا اتھارٹی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ  حکومت ابھی بھی متنازعہ میڈیا اتھارٹی قائم کرنے پر بضد ہے، اتھارٹی کے متعلق قانونی مسودہ تاحال نہ پارلیمان کو …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ نے دوسری اے او سی اوپن سیلنگ چمپئین شپ جیت لی

پاک فضائیہ نے دوسری اے او سی اوپن سیلنگ چمپئین شپ جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے او سی اوپن سیلنگ چمپئین شپ میں پاکستان نیوی  دوسری   اور آرمی تیسری پوزیشن پر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان ائیر فورس 5گولڈ میڈلز کے ساتھ سر فہرست پر آئی ہے، پاکستان ائیر فورس نے کل 15میڈلز اپنے نام …

مزید پڑھئے

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

سری لنکا کرکٹ بورڈ کی جانب سے  ٹی ٹوئنٹی ورڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے داسون شناکا کو کپتان کے طور پر برقرار رکھا ہے اور دھنانجیا ڈی سلوا کو ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ کیلئے نائب کپتان نامزد کیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری موہن ڈی سلوا …

مزید پڑھئے

پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا

پاکستان کرکٹ بوڈ( پی سی بی) کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بوڈ( پی سی بی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کیلئے گورننگ بورڈ کا اجلاس(آج) ہوگا  جس میں سابق کپتان رمیز راجہ کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بوڈ( پی سی بی) کے …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار کا 13 سالہ لڑکے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے میانوالی کے تھانہ ہرنولی کی حدود میں 13 سالہ لڑکے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے میانوالی کے تھانہ ہرنولی کی حدود میں 13 سالہ لڑکے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی اوسرگودھا سے رپورٹ طلب کر لی جبکہ انہوں نے قتل …

مزید پڑھئے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹریننگ سیشن کا آغاز آج سے ہوگا

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دونوں  ٹیمیں آج شام ساڑھے چار بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرینگی۔ تفصیلات کے مطابق ون ڈے سیریز سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈز میں شامل تمام ارکان اور  سیریز کیلئے اعلان کردہ میچ آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں ،جس کے بعد دونوں ٹیمیں آج پیر …

مزید پڑھئے