روزانہ ارکائیوز

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب

خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جہاں اجلاس کی صدارت وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کرینگے. ذرائع کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس کے لیے 21 نکاتی ایجنڈا مرتب کرلیا گیا جبکہ پی ٹی ڈی سی املاک کا صوبے کو منتقلی،فنکاروں کے لیے انڈونمنٹ فنڈز …

مزید پڑھئے

قیدیوں کی ہیپاٹائٹس ویکسینیشن مہم کامیابی سے مکمل

  بلوچستان میں قیدیوں کی ہیپاٹائٹس ویکسینیشن مہم کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ جیل، مستونگ اورگڈانی جیل کے قیدیوں کی ویکسنیشن مہم کامیابی سے مکمل ہوچکی ہے ، گڈانی جیل کے8  اور بلوچستان میں 8 غیر ملکی قیدیوں سمیت 398 قیدیوں کو ہیپاٹائٹس  کی ویکسین لگائی گئی ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

میڈیا مالکان فیک نیوز سے اپنا حق قرار دے رہےہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میڈیا مالکان فیک نیوز  سے اپنا حق قرار دے رہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہےہیں اور اپنے …

مزید پڑھئے

عوام نے نالائقوں کی بدترین کارکردگی کو مسترد کر دیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے صدر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے نالائقوں کی بدترین کارکردگی کو مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ملک بھر سے مسلم لیگ …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار کا معروف کالم نگار عظیم سرور کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار عظیم سرور کے  انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم سرور مرحوم  براڈکاسٹنگ کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔  عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

اے ٹی ایم  مشینوں سے پیسے نکلوانے والے عوام کو دھوکہ دہی کے ذریعے لوٹنے کا معاملہ

اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکلوانے کے لیے آنے والے سادہ لوح عوام کو دھوکہ دہی کے ذریعے لوٹنے کا معاملہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکلوانے کے لیے آنے والے سادہ لوح عوام کو دھوکہ دہی کے ذریعے لوٹنے کا معاملہ سامنے آیا جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو فوراً …

مزید پڑھئے

کابینہ انرجی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کابینہ انرجی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ انرجی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی  اور این سی او سی کے سربراہ کی زیر صدارت ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں انریجی کمیٹی میں پاور اور پیٹرولیئم ڈویژن کے سات نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کابینہ انرجی کمیٹی …

مزید پڑھئے

مایا علی کا ویسٹرن انداز میں شاندار شوٹ

پاکستانی اداکارہ مایا علی کا حال ہی میں ایک بولڈ اور ویسٹرن انداز میں شاندار فوٹو شوٹ ہوا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial) ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ اور ویسٹرن انداز دیکھا جاسکتا ہے جسے بظاہر کسی ٹرینڈی جگہ پوشوٹ کیا گیا ہے۔ اسکے …

مزید پڑھئے

کراچی کی 48.32 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

شہرقائد کی 48.32 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ویکسینیشن میں ضلع جنوبی سب سے آگے ، ضلع جنوبی میں 94.5 فیصد آبادی کو ویکسین لگا دی گئی ہے۔ جاری کردہ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ ضلع شرقی کی 83.21 فیصد آبادی …

مزید پڑھئے

صوبہ سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ ، ٹیسٹ کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے تحت محکمہ تعلیم سندھ کے اساتذہ کی بھرتیوں کے ٹیسٹ کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے تحت محکمہ تعلیم سندھ کے اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے مرحلہ وار ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں ، پہلے مرحلے میں جونیئر اسکول ٹیچر کی بھرتیوں کے …

مزید پڑھئے