تصویر میں موجود لڑکی کو ڈھونڈیں

انٹرنیٹ صارفین کی ذہنی صلاحیت نکھارنے کے لئے آج جو تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں درست جواب بتانا ہوگا۔

اوپر دی جانے والی تصویر  میں ایک لڑکی چھپی ہوئی ہے جسے آپ کو تلاش کرنا ہے۔

موجودہ تصویر کو غور سے دیکھیں اور تلاش کریں کہ اس تصویر میں لڑکی کہاں موجود ہے۔

تو کیا آپ اسے دیکھنے میں کامیاب ہوسکے ہیں؟ اگر نہیں تو اس کا جواب آپ کو نیچے دی جانے والی تصویر میں مل جائیگا۔

اس تصویر کو ایک جرمن باڈی آرٹ آرٹسٹ جورگ ڈسٹروالڈ نے تیار کیا تھا جس میں اس خاتون کے جسم کو درخت کے تنوں جیسی سے پینٹ کیا گیا ہے۔

اس طرح کے تصویری معمے اکثر بہت زیادہ مقبولیت حاصل کرتے ہیں اور روزانہ ہی کوئی نہ کوئی پہیلی سامنے آجاتی ہے۔

The post تصویر میں موجود لڑکی کو ڈھونڈیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email