سوشل میڈیا پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد عائزہ خان نے نئے سفر کا آغاز کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ عائزہ خان نے بڑی کامیابی اپنے نام کرنے کے بعد اپنے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر 10 ملین فالوورز رکھنے  والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہوگئے ہیں جس کی خوشی مناتے ہوئے اداکارہ نے ایک مختصر 3 ڈی کلپ بھی شیئر کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک بڑی کامیابی حٓسل کرنے کے بعد اپنے نئے سفر کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی جانب سے نئے سفر کے اعلان کے حوالے سے ایک پوسٹ بھی شیئر کی گئی ہے جس میں عائزہ نے اپنی سیلفی لگائی ہے۔

اس سے قبل  اداکارہ نے اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں عائزہ نے اپنی بےلوث محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

بعدازاں اداکارہ نے اپنی بیٹی کے ہمراہ بھی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں دونوں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

بچوں کے ہمراہ ایک اور تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان نے لکھا ہے کہ ’فیملی ٹائم‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

The post سوشل میڈیا پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد عائزہ خان نے نئے سفر کا آغاز کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email