روزانہ ارکائیوز

اپوزیشن نے ایک مرتبہ پھرقومی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دی ہے ، وزیر مملکت

وزیر مملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اپوزیشن نے ایک مرتبہ پھرقومی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز پر حکومت کی 3 سالہ شاندار کارکردگی،درپیش …

مزید پڑھئے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پریکٹس سیشن کا آغاز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پریکٹس سیشن کے لیے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹ ٹیموں کو سخت سیکیورٹی کے تحت اسلام آباد کے نجی ہوٹل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم لایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

اداکار سلمان خان ترکی کے خوبصورت مناظر سے متاثر

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شُوٹنگ کے دوران ترکی کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ اداکار نے  تاریخی کلیساؤں، عبادت گاہوں اور زیرِ زمین شہروں کی وجہ سے مشہور ترکی کے علاقے کپادوکیہ میں سورج طلوع ہونے کے مناظر کو انجوائے کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔ سلمان خان …

مزید پڑھئے

مسئلہ کشمیر کا واحد حل حق خودارادیت ہے، مشعال ملک

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا واحد حل حق خودارادیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے شکر گزار ہیں انہوں نے مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھائی۔ مشعال ملک نے کہا کہ وزیر …

مزید پڑھئے

والٹن کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، 3 امیدواروں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

والٹن کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن ، 3 امیدواروں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق والٹن کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے 3 امیدواروں میجر جاوید ضمیر، طارق صدیقی اور چوہدری اسلم جٹ کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 12 ووٹ سے شکست کھانے والے تحریک انصاف کے امیدوار میجر …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) ادکارہ …

مزید پڑھئے

غیرملکی سفرا کی موجودگی میں میڈیا پر پابندی سے ملک کی بدنامی ہوئی،کے یو جے صدر

کراچی یونین آف جرنلسٹ(کے یو جے) کے صدر نظام الدین صدیقی  نے کہا ہے کہ غیر ملکی سفرا کی موجودگی میں میڈیا پر پابندی سے ملک کی بدنامی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کراچی یونین آف جرنلسٹ نظام الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ کے یو جے کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی میڈیا کوریج پر پابندی کی مذمت  کرتے …

مزید پڑھئے

اداکارہ منال خان کو کتنا حق مہر ملا؟

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ منال خان کو حق مہر میں دو لاکھ روپے ملے ہیں۔ منال خان کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں نکاح پڑھاتے وقت مولوی صاحب کو دو لاکھ روپے سکہ رائج الوقت کہتے سُنا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ منال خان کے ولیمے پر ننھی امل کی معصومانہ ادائیں

اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی تو اختتام پذیر ہوگئی تاہم ان کی شادی کی تقاریب کی کئی دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ان تصاویر اور ویڈیوز میں سے چند تصاویر اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی بھی ہیں۔ اس تقریب میں امل کی معصومانہ شرارت …

مزید پڑھئے

غنیٰ علی نے شوہر کو متاثر کرنے کا گُر بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ غنیٰ علی نے شوہر کو متاثر کرنے کا گُر بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ غنیٰ علی کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی چند نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔ غنیٰ علی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو خوبصورت لباس پہنے ہوئے …

مزید پڑھئے