روزانہ ارکائیوز

اورنگی ٹاؤن کے بازار میں نشے کے عادی افراد کے اڈے پر چھاپا

اؤرنگی ٹاون کے بازار میں نشے کے عادی افراد کے گڑھ پر پولیس نے چھاپا مار لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل اورنگی ٹاون کے بازار کی ایک ویڈو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں بازار کے اندر نشے کے عادی افراد کا گڑھ دیکھا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی پاکستان …

مزید پڑھئے

پاکستان کی میزبانی میں ایشین جونئیر انڈر12ٹینس چمپئن شپ

پاکستان کی میزبانی میں ایشین جونئیر انڈر 12 ٹینس چیمپئین شپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس کمپلیکس میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے پہلے روز بوائز اور گرلز کیٹگری میں کل 6میچز کھیلے گئے،پاکستان پہلی بار جونیئر لیول کے انٹر نیشنل ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے،جس میں بھارت،مالدیپ،نیپال اور پاکستان کے کھلاڑی …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرپوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) عائزہ …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کے فوٹو شوٹ کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔   اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ہانیہ عامر …

مزید پڑھئے

اداکارہ حرا کا مانی کے لیے محبت بھرا پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر مانی کے لیے سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔ اداکارہ حرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ اپنے شوہر مانی کے ہمراہ موجود ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

ٹنڈوالہ یار میں تاجر کے لٹنے کا معاملہ

ٹنڈوالہ یار میں ایک تاجر لٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار میں ڈکیتی کے بڑھتے واقعات کے سبب ٹنڈوالہ یار میں کیریا شاخ کے قریب نامعلوم مسلحہ افراد نے تاجر کو لوٹ لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلحہ افراد فائرنگ کر کے کیلے کے بیوپاری حامد خان سے 7 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو …

مزید پڑھئے

پاکستان کی21ویں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں مسلسل دوسری کامیابی

 پاکستان نے 21 ویں ایشین والی بال چیمپئین شپ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر کے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کو 3-1سے شکست دی،4سیٹ پر مشتمل میچ میں پاکستان نے پہلا ،تیسرا اور چوتھا سیٹ جیتا جبکہ دوسرا سیٹ ہانگ کانگ کے نام رہا۔ …

مزید پڑھئے

عمر ایوب سے بین الاقوامی اسلامی ٹریڈ فنانس سی ای او کی ملاقات

وفاقی وزیراقتصادی امورعمرایوب سے بین الاقوامی اسلامی ٹریڈ فنانس سی ای او ہانی سلیم سنبل کی ملاقات ہوئی جس میں میں پاکستانی تجارت کے فروغ کے لیے سرمائے کی فراہمی پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں تیل، ایل این جی کی درآمد میں تعاون پر وفاقی وزیر نے آئی ٹی ایف سی کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھئے

خشخاش کے صحت پر بے شمار طبی فوائد

زمانہ قدیم سے بزرگ افراد کی جانب سے خشخاش کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے ،خشخاش متعدد بیماریوں میں بطور دوا استعمال کی جاتی ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں، خشخاش کی افادیت سائنس سے بھی ثابت شدہ ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق خشخاش فائبر سے بھرپور بیج ہے، صرف 9 گرام خشخاش یا ایک چائے کے چمچ …

مزید پڑھئے

انوشے اشرف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے اشرف  کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہے۔ اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی …

مزید پڑھئے