روزانہ ارکائیوز

کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ہلکے گلابی رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے حوالے سے حکومت کا اہم اعلان

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے حوالے سے حکومت نے اہم اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے انہیں جھوٹا قرار دیدیا۔ Another fake news item regarding closure of education sector. Education institutions in selected districts of Punjab, KP and ICT are closed till 15th …

مزید پڑھئے

مشکل ترین کرتب دکھانے والی مسلم خاتون پارکر

خطرناک کام اب تک صرف مردوں سے ہی معنون تھے لیکن چند برسوں میں ایک مسلم حجابی خاتون سارہ مدلل نے بھی اس شعبے میں بہت نام بنایا ہے۔ سارہ مدلل لاس اینجلس میں رہتی ہیں جنہیں پہلی مسلم خاتون پارکر کا اعزاز دیا گیا ہے۔ سارہ روزانہ گھنٹوں اس عمل کی مشقت کرتی ہیں، ان کا اصرار ہے کہ …

مزید پڑھئے

بہت زیادہ فراغت بھی نقصان کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

زندگی میں بہت زیادہ مصروفیات بھی تھکن کا شکار کردیتی ہیں اور اس کے لئے کچھ وقت فارغ رہ کر گزارنا بہترین حل ہے تاہم اب ماہرین نے بہت زیادہ فراغت کو بھی نقصان دہ قرار دیا ہے۔ حال ہی میں امریکا کی پنسلوانیا یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ دن بھر میں ساڑھے 3 …

مزید پڑھئے

شہباز گل نے عمرشریف کے ویزہ سے متعلق آگاہ کردیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے عمرشریف کے ویزہ سے متعلق آگاہ کردیا  ہے۔ شہباز گل نے  بتایا کہ عمرشریف کے ویزہ کوائف ان کے خاندان کے تعاون سے بھجوائے گئے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ بہت جلد عمر شریف صاحب کو ویزہ جاری ہو جائے گا۔ اداکار عمر شریف کے ویزہ کے …

مزید پڑھئے

وزیر اطلاعات و محنت سندھ کا ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کی والدہ کی وفات پر افسوس

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے قائم مقام چیف سیکریٹری سندھ اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویز کی والدہ کے انتقال افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے قائم مقام چیف سیکریٹری سندھ اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویز کی والدہ کے انتقال پر ان سے اپنے گہرے رنج و …

مزید پڑھئے

دنانیر کا دیسی انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | …

مزید پڑھئے

موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقے سندھ، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا،  اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا سوشل ایپ پر چاہنے والوں سے اظہار تشکر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان نے سوشل ایپ پر چاہنے والوں کی تعداد میں بتدریج اضافے پر پرستاروں سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ یاد رہے کہ انسٹاگرام پر عائزہ خان کے چاہنے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) اداکارہ عائزہ خان …

مزید پڑھئے

عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر ناصر شاہ

صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ابراہیم حیدری میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات و پبلک ہیلتھ سندھ ناصر شاہ کل ابراہیم حیدری کے ریڑھی …

مزید پڑھئے