آمنہ الیاس کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہترین ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے اور اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ نے کو کیولری پہنی ہے وہ انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

آمنہ الیاس کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے پیلے اور کالے رنگ کا شرارہ زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

شئیر کی گئی تصویر اور ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

تصاویر میں اداکارہ کو سی گرین رنگ کی شرٹ اور پیلے رنگ کا غرارہ زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

آمنہ الیاس نے تصاویر میں جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی تھی۔

 پوسٹ کردہ تصویر میں اداکارہ کو غیر مناسب لباس میں دیکھا گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

واضح رہے کہ آمنہ الیاس انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post آمنہ الیاس کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email