عمران خان اکیلا ہی کافی ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان اکیلا ہی کافی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لاہور کے کنٹونمنٹ رزلٹ شائع کر دیے ہیں۔

شہباز گل نے ٹوئٹر پر رزلٹ اپڈیٹ دیتے ہوئے کہا کہ 10 بج کر 37 منٹ کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن میں ايم کيو ايم 10، اے اين پی 2 اور بلوچستان عوامی پارٹی کے 3 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ عمران خان اکیلا ہی کافی ہے۔

The post عمران خان اکیلا ہی کافی ہے، شہباز گل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email