صنم جنگ کی بیٹی کے ہمراہ دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمراہ اُن کی بیٹی بھی موجود ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 تصاویر میں صنم اور ان کی بیٹی لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ اُن کی بیٹی بھی موجود تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 تصاویر میں صنم اور ان کی بیٹی پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

واضح رہے کہ اداکارہ و میزبان صنم جنگ انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

The post صنم جنگ کی بیٹی کے ہمراہ دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email