روزانہ ارکائیوز

مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) مایا علی کی …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی نئی قیادت لاہور پہنچے کے لیے تیار

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی نئی قیادت لاہور پہنچے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی نئی قیادت کل یعنی 7 ستمبر کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اسلم گل کا کہنا ہے کہ وسطی پنجاب تنظیم نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اسلم گل کا یہ …

مزید پڑھئے

یوم دفاع پر نیلم منیر کا پاکستان کو خوبصورت انداز میں خراجِ تحسین

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے یوم دفاع پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے ارض پاک کو خوبصورت انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے یومِ دفاع پر پاکستان سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ نیلم منیر نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

گلگت میں مزید 14 افراد میں کورونا کی تصدیق

گلگت بلتستان میں مزید 14 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10065 ہوگئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 15 سیاح مریضوں سمیت 342 ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے 27 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 276 سیاحوں، محکمہ تعلیم …

مزید پڑھئے

خطے کی ترقی و نمو کا راز مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے جڑا ہوا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خطے کی ترقی و نمو کا راز مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے جڑا ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجدید وفا کا دن ہے اور یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ 56 برس قبل پوری قوم …

مزید پڑھئے

عمران نیازی جہاں زمین کا ٹکڑا دیکھتے ہیں اس کو اونے پونے بیچ دیتے ہیں،عطاء اللہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران نیازی جہاں مہنگا زمین کا ٹکڑا دیکھتے ہیں اپنے اے ٹی ایمز کو نوازنے کے لیے اس کو اونے پونے بیچ دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ نےوالٹن ائیرپورٹ کی نیلامی کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے …

مزید پڑھئے

کنگنا رناوت کی مہاراشٹر حکومت سے سینما کھولنے کی درخواست

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ فلم تھلیوی کی ریلیز سے قبل تھیٹرز کھول دیں۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر لکھا کہ اب جبکہ مہاراشٹر میں کورونا وائرس کیسز میں کمی آرہی ہے تو میں ریاستی حکومت سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ …

مزید پڑھئے

منشیات سے نوجوان نسل کے مستقبل کو شدید خطرات لاحق ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منشیات سے نوجوان نسل کے مستقبل کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل اینٹی نارکوٹکس کونسل  کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے معاشرے میں منشیات  خصوصاً نوجوان نسل  کے حوالے سے منشیات کے رجحان پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ۔ اجلاس …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کے حوالے سے وزیرتعلیم شفقت محمود کا تازہ ترین بیان سامنے آگیا

تعلیمی اداروں کے حوالے سے وزیرتعلیم شفقت محمود کا تازہ ترین بیان سامنے آگیا ہے۔ ‏تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر تعلیم ‎شفقت محمود  کے زیر صدارت وزرات تعلیم اور ملحقہ اداروں کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود  نے وزارت تعلیم کے تحت جاری منصوبوں اور کارکردگی پر بریفنگ لی۔    اجلاس کی …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی سیاہ لباس میں تصاویر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib) اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے