حبا بخاری کا مداحوں سے دلچسپ سوال؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے سوال کیا کہ آخر آج کل کیا چل رہا ہے۔

اداکارہ حبا کی جانب سے کیے جانے والے سوال پر مداحوں کی جانب سے جوابات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

The post حبا بخاری کا مداحوں سے دلچسپ سوال؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email