روزانہ ارکائیوز

6 ستمبر تمام شہدا اور غازیوں کی یاد دلاتی ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر تمام شہدا اور غازیوں کی یاد دلاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر  کے موقع پر تمام شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ آج …

مزید پڑھئے

6 ستمبر کا سورج ہر سال ہمارے قومی ولولوں کی یاد تازہ کرتا ہے، فواد چوہدری

 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر کا سورج ہر سال ہمارے قومی ولولوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ  6 ستمبر 1965 کو ہماری بہادر مسلح افواج نے پوری …

مزید پڑھئے

منال خان کی اپنی فیملی اور منگیتر کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان جو جلد ہی اداکارہ احسن محسن اکرام کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔ اداکارہ منال خان کی شادی رواں ہفتے 10 ستمبر کے روز طے پائی ہے جس کے حوالے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ گزشتہ ہفتے اداکارہ منال خان کا برائیڈل شاور ہوا تھا جس کے بعد اداکارہ …

مزید پڑھئے

ہمارے جوان وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے جوان وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوم ِدفاع وشہداء  کے موقع پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ زندہ قومیں آزمائشوں سے گزر کر اور بھی زیادہ مضبوط ہو جاتی ہیں، 1965 میں جب دشمن …

مزید پڑھئے

امل منیب کی گرینڈ برتھ ڈے پارٹی، تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی سالگرہ کی خوشی میں ایک بہترین برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایمن خان اور منیب بٹ کی بیٹی امل منیب  2 سال کی ہوگئیں ہیں جس کی خوشی میں ایک گرینڈ برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا …

مزید پڑھئے

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، احسن اقبال

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ تفصیلات کے مطابق  جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے 6 ستمبر کے حوالہ سے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کے ان تمام شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جہنوں نے پاکستان کی سرحدوں …

مزید پڑھئے

6 ستمبر کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن اورقابل فخر باب ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن اورقابل فخر باب ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم دفاع و شہداء پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افواج نے بزدل دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے، پاک دھرتی کے عظیم …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 613 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں …

مزید پڑھئے

پاکستان کے پاس دنیا کی بہترین افواج موجود ہے، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاس دنیا کی بہترین افواج موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر چوہدری محمد سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستانی افواج جیسے جذبے اور جرات کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ …

مزید پڑھئے