روزانہ ارکائیوز

آمنہ الیاس غیر مناسب لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)  اس سے …

مزید پڑھئے

ایم جی موٹرز کا فراڈ، لوگوں کا پیسہ ڈوب گیا

پاکستان میں نئی آنے والی آٹو کمپنی ایم جی موٹرز کے اسلام آباد آفس پر صارفین نے دھاوا بول دیا ہے۔ صارفین کے مطابق کمپنی لاکھوں روپے ایڈوانس رقم وصول کرنے کے باوجود بھی گاڑیاں دینے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔ ایم جی موٹرز کے شورومز بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کا پیسہ ڈوب گیا ہے …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کے دورہ جنوبی پنجاب کے شیڈول میں اضافہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے دورہ پنجاب کے شیڈول میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آج رحیم یار خان روانہ نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو آج لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے بعد واپس ملتان آجائیں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 8 ستمبر …

مزید پڑھئے

ملک سے ہر طرح کی انتہا پسندی کا خاتمہ کرنا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک سے ہر طرح کی انتہا پسندی کا خاتمہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی آلہ کار اندرونی دشمنوں کا قلع قمع کرنا ہوگا۔ آرمی چیف نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل …

مزید پڑھئے

یوم دفاع پاکستان پر اداکارہ ماہرہ خان کا مسلح افواج کو خراج تحسین

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک کی مسلح افواج کی دن رات قومی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراکستان کا سبز ہلالی پرچم کی تصویر شئیر کی ہے جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ …

مزید پڑھئے

ظالم حکمران کو روزگار چوری نہیں کرنے دیں گے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ظالم حکمران کو روزگار چوری نہیں کرنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میلسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ میلسی کے عوام  نےثابت کردیا کہ پنجاب کا بھٹو زندہ ہے، آپ نے ذوالفقار علی بھٹو،  شہید رانی اور آصف زرداری کاساتھ …

مزید پڑھئے

کونسا قہوہ کس مرض کا علاج ہے؟ ماہرین نے بتادیا

طبی ماہرین کی جانب سے قہوے کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے جو کہ مجموعی صحت کے لئے بے حد مفید ہے مگر یہ جاننا بھی لازمی ہے کہ کس جُز سے بنا قہوہ کس مرض کے لئے بہتر ثابت ہوتا ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ صبح ایک …

مزید پڑھئے

آمنہ الیاس کی دلکش تصویر سوشل میڈٰیا کی زینت بن گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہترین ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ آمنہ الیاس کی دلکش تصویر سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas) …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی مسکراہٹ کی وجہ کون؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔  اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) …

مزید پڑھئے

لاہور میں شارٹ سرکٹ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گاڑی میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ماڈل ٹاؤن کے پاس پیش آیا، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ڈرائیور محفوظ رہا جبکہ گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔    ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔ The post لاہور میں شارٹ سرکٹ سے گاڑی میں آگ بھڑک …

مزید پڑھئے