روزانہ ارکائیوز

اشنا شاہ کے برائیڈل لک کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ہر دل عزیز اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے

یو م دفاع پا کستان کے حوالے سے نیشنل اسٹیڈ یم کراچی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد

یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نےافتتا حی تقر یب میں بطور مہمان خصوصی شرکت  کی۔ میچ شوبز الیون اور محافظ الیون کے درمیان کھیلا گیا۔  شو بز الیو ن کی ٹیم  میں تحسین جواد، فیصل …

مزید پڑھئے

برطانیہ جانے والے اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

پاکستان سے برطانیہ جانے والے اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری قرنطینہ ہوٹل بکنگ کمپنی کارپوریٹ ٹریول مینجمنٹ (سی ٹی ایم) کا سسٹم ڈاؤن ہونے سے پاکستانی مسافروں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ برطانیہ کی ٹریول ریڈ لسٹ پر ہونے کی وجہ سے پاکستان سے برطانیہ سفر کرنے والے مسافروں کو حکومت …

مزید پڑھئے

منال خان کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) منال خان کی جانب سے شئیر …

مزید پڑھئے

پاکستان کسٹمز سروس گریڈ 19 اور 20 کے افسران کی اگلے گریڈ میں ترقیوں کا معاملہ

اگلے گریڈ میں ترقی کے لیے 34 کسٹمز افسران نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں 46 افسران میں سے صرف 12 نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  سنٹرل سلیکشن بورڈ میں ترقیوں کے لیے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنا لازمی ہے گریڈ 19 کے کسٹمز افسران میں ندیم احسن، مصباح کھٹانہ، سجاد حیدر نے اثاثوں …

مزید پڑھئے

ملک کی سلامتی اور امن ہمیں ہر حال میں مقدم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور امن ہمیں ہر حال میں مقدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے خطاب میں  ملک کو درپیش چیلنجز، افغانستان، مقبوضہ کشمیر، سید علی گیلانی اور پاک فوج …

مزید پڑھئے

اداکارہ یشما گل کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)  اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) حبا بخاری …

مزید پڑھئے

بلی اور چیتے کی لڑائی میں جیتا کون؟ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں  بلی اور چیتے کی لڑائی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ چیتے اور بلی کی ویڈیو بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک سے سامنے آئی جسے بھارتی نیوز ایجنسی کے ٹوئٹر پر شیئر کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنویں سے نکل کر چیتا بلی پر …

مزید پڑھئے

الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کا یوم دفاع بہادر سپوتوں کے نام

الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس نے یوم دفاع کو بہادر سپوتوں کے نام کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الحمراء نے فن کے ذریعے جذبہ حب الوطنی منایا اور الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے نوجوان آرٹسٹوں و اساتذہ نے بھی پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الحمراء اکیڈمی میں منعقدہ یوم دفاع کے پروگرام …

مزید پڑھئے