روزانہ ارکائیوز

پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اٹلی کے وزیر خارجہ کی ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغان تنازعے اور افغانستان میں عدم …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 776نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 776نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 13140 نمونے ٹیسٹ کیے گئے ، سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے 5642387ٹیسٹ …

مزید پڑھئے

کشمیری عوام کا عزم ہر دن مضبوط ہو رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کا عزم ہر دن مضبوط ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارتی قابض افواج کی جانب سے سید علی شاہ گیلانی کے خاندان کو  ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کشمیری رہنما سید …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گولڈن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔   اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کی پی پی پی ملتان کے صدر ملک نسیم کی رہائش گاہ آمد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کینٹ میں پی پی پی ملتان کے صدر ملک نسیم لابر کی رہائش گاہ پر آمد کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک نسیم لابر سے ان کے بھائی ایڈووکیٹ ارشاد رسول لابر کے انتقال پر تعزیت کی اور ان کی بیوہ اور صاحبزادی سے بھی اظہارِ افسوس کیا۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا جس میں وفاقی کابینہ 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی ، ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ، ملک میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیا جائے …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ سندھ کراچی پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات ناصر شاہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ پہنچے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد میں تھے۔ The post وزیر اعلیٰ سندھ کراچی پہنچ گئے appeared first on .

مزید پڑھئے

ترقی ہر شعبے میں کام کرنے والے پولیس افسروں اور اہلکاروں کا بنیادی حق ہے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ ترقی ہر شعبے میں کام کرنے والے پولیس افسروں اور اہلکاروں کا بنیادی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق  آئی جی پنجاب انعام غنی کی زیر صدارت پنجاب ہائی وے پیٹرول میں اے ایس آئیز کی پروموشن کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب نے پی ایچ پی …

مزید پڑھئے

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کل ہو گا جس میں وفاقی کابینہ 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ ملک میں کورونا صورتحال کا  بھی جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستان میڈیکل کمیشن کے ملازمین کے …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں میں ماسک پہننے کو یقنی بنایا جائے، محکمہ داخلہ سندھ

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں ماسک پہننے کو یقنی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کمشنر کراچی اور کمشنر حیدرآباد کو مراسلہ بھیج دیا جس میں کراچی اور حیدرآباد کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد میں ماسک پہننے کو یقنی بنایا جائے۔ محکمہ داخلہ …

مزید پڑھئے