روزانہ ارکائیوز

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 9 ستمبر کو وکلا کنونشن کااجلاس طلب  کر لیا

پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 9 ستمبر کو وکلا کنونشن  کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر کی بار کے وکلا نمائندوں کو دعوت نامے جاری  کر دئے گئے ہیں، پاکستان بار کونسل جوڈیشل کمیشن اجلاس کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر بھرپور احتجاج کو یقینی بنایا جاۓ گا۔  ذرائع …

مزید پڑھئے

نوجوان نے بازو پر کووڈ ویکسین بارکوڈ کا ٹیٹو بنوالیا ،تصاویر وائرل

ایک نوجوان نے کووڈ 19 ویکسین لگوانے کے بعد اس کا بارکوڈ اپنے بائیں بازو کے اوپری حصے میں ٹیٹو کی صورت گدوایا۔ جنوبی اٹلی کے شہر ریگیو کیلبریا کے رہنے والے اینڈریا نے اپنے شہر کے سب سے بہترین ٹیٹو فنکارگیبریئل پیلیرون سے رابطہ کیا اورکورونا ویکسین کی سرٹیفکیٹ پر لگا بارکوڈ اپنے بازو پر گدوایا جو ہوبہو عین …

مزید پڑھئے

نیا سسٹم داخل، کراچی میں بارشیں پھر کب سے ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آگاہ کر دیا کہ اب کراچی میں بارشیں کب شروع ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں جمعرات سے  مزید بارشیں ہونے کی  پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اب کراچی میں خوب برسنے  والا سسٹم تو ختم ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات  نے مزید بتایا کہ خلیج بنگال میں بارش برسانے …

مزید پڑھئے

کرایہ دار نے گھر چھوڑتے ہوئے ایسا کیا کردیا ؟مالک مکان مشکل میں پھنس گیا،ویڈیو وائرل

امریکی ریاست مینے میں کرایہ دار مکان خالی کرنے کے دوران غیر قانونی جانور 19 مکڑیاں اور ایک اژدھا بھی چھوڑ گیا جس کے نتیجے میں مالک مکان مشکل میں پھنس گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ بدھ ایک مالک مکان نے جانوروں کو ریسکیو کرنے والے ادارے سے رابطہ کیا۔ مالک مکان نے بتایا کہ اُس کے کرایہ …

مزید پڑھئے

فاسٹ بولر محمد عامر انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار

فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کےلئے تیار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر  محمد عامر کھیلنے کے لئے رضا مندی کے بارے جلد پی سی بی آگاہ کریں گے ۔ واضح رہے کہ  محمد عامر نے مصباح الحق اور وقار یونس کی موجودگی میں انٹر نیشنل کرکٹ  نہ کھیلنے کا کہا تھا  تاہم محمد عامر نے …

مزید پڑھئے

اکشے کمار کی والدہ کی طبیعت نا ساز

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی والدہ کی طبیعت بگڑ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیا کی طبیعت بگڑنے کی وجہ سے انہیں ممبئی کے ہیرانندانی اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اکشے کی والدہ کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں تھیں تاہم اداکار …

مزید پڑھئے

عمران خان کی قیادت میں حکومت ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے پر عزم ہے،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات  ہوئی ہے جس میں سیاسی اور حکومتی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راؤ سردار پنجاب کے نئے آئی جی اور کامران علی افضل نئے چیف سیکرٹری پنجاب متوقع ہیں۔ واضح رہے کہ حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ The post …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی کو بلیک میل کرنے پر گرفتار

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر علی حمزہ کو لڑکی کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علی حمزہ نے چک نمبر 59 ج ب کی رہائشی ردا شمس کی نازیبا تصاویر دھوکے سے حاصل کیں اور رقم نہ دینے پر تصاویر وائرل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ٹک ٹاکر علی حمزہ نے …

مزید پڑھئے

کمپلینٹ سیل کی مجموعی کارکردگی رپورٹ جاری، نیب لاہور

نیب لاہور نے کمپلینٹ سیل کی مجموعی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2017 سے تاحال عوام کی دادرسی پر مبنی ریکارڈ ساز کارکردگی کا غیر معمولی مظاہرہ کیا گیا ہے، نیب لاہور کمپلینٹ سیل کو گزشتہ 4 سالوں میں مجموعی طور پر 43120 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 42249 شکایات کو مکمل کرتے ہوئے تاریخ رقم …

مزید پڑھئے