روزانہ ارکائیوز

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی مزار قائد پر حاضری

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے مزار قائد پر حاضری دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے مزار قائد پر آرمی چیف کی جانب سے پھول رکھے اور فاتح خوانی کی۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھئے

ایک شخص نے موبائل فون ہی نگل لیا؛ پھر کیا ہوا؟ جانئیے

پتھر، سکہ اور پلاسٹک کی چھوٹی موٹی چیزیں نگلنے کے واقعات  تو سننے میں آتے ہی ہیں لیکن کیا  کوئی شخص موبائل فون بھی نگل سکتا ہے؟ یقیناً آپ کو بھی اس بات پر یقین نہیں آرہا ہو گا لیکن یہ حقیقت ہے کوئی فسانہ نہیں ، یورپی ملک کوسووو میں ایسا ہی حیران کن واقعہ پیش آیاہے۔ میڈیا رپورٹس …

مزید پڑھئے

انجینئرنگ کا پیشہ قوموں کی تعمیر کرتا ہے، عارف علوی

پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ انجینئرنگ کا پیشہ قوموں کی تعمیر کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صدر عارف علوی نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کونسل کے نومنتخب عہدے داروں کو مبارک باد دیتا ہوں، انجینئرنگ کا پیشہ قوموں کی تعمیر کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

مصباح الحق اور وقار یونس کے استعفیٰ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سابق قومی کوچنگ اسٹاف  مصباح الحق اور  وقار یونس کے استعفیٰ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس فیصلے میں رمیزراجہ اور وزیراعظم کی مشاورت شامل تھی، رمیز راجہ وزیراعظم سے ٹیم مینجمنٹ فوری تبدیلی کرنے کی اجازت لے چکے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ نے آج مصباح الحق کو ملاقات میں ہٹانے سے …

مزید پڑھئے

نیب نے احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیا

نیب نے احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق احسن اقبال کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس ٹھوس شواہد کی بنیاد پر دائر کیا گیا ، احسن اقبال کے نیب پر من گھڑت الزامات احتساب عدالت میں نیب کے زیر سماعت مقدمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔ اعلامیے کے …

مزید پڑھئے

ناخنوں پر سفید نشانات کی موجودگی خطرناک ہوسکتی ہے؟

عام طور پر دیکھا گیا ہےکہ اکثر افراد کے ہاتھوں کی انگلیوں کے ناخنوں پر سفید رنگ کے نشان یا دھبے نمودار ہوجاتے ہیں مگر اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟ اور کیا وہ کسی مرض کی علامت ہوتے ہیں؟ ناخنوں پر سفید نشانات ہر شخص کے ناخنوں پر زندگی میں ایک بار ضرور رونما ہوتے ہیں۔ ناخنوں پر موجود …

مزید پڑھئے

کوئی بھوکا نہ سوئےجیسی کوئی اسکیم ماضی میں شروع نہیں کی گئی ہے،عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی بھوکا نہ سوئےجیسی کوئی اسکیم ماضی میں شروع نہیں کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے لیاری بکرا پیڑی میں پناہ گاہ کاافتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حفظان صحت کے مطابق کھانا اور لوگوں کیساتھ اچھا برتاؤ کو یقینی بنایا جائےگا۔ …

مزید پڑھئے

معیشت درست سمت کی جانب جارہی ہے ، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ معیشت درست سمت کی جانب جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ کارڈ کا اجراء ایک اہم قدم ہے ، ہمارا فوکس ڈلیوری پر ہے ، آگلے الیکشن میں ہم نے ڈلیوری کی بنیاد پر جانا ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری …

مزید پڑھئے

گلوکارہ سارہ ہارڈنگ چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

بین الاقوامی شہرت کی حامل برطانوی پوپ گروپ گرلز الاؤڈ کی گلوکارہ سارہ ہارڈنگ چھاتی کے کینسر کے باعث 39سال کی عمر میں انتقال کرگئی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سارہ ہارڈنگ کو گزشتہ سال اگست میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی ، اس کے بعد ان کی ماسٹیکٹومی اور کیموتھریپی بھی ہوئی۔  سارہ کی ماں …

مزید پڑھئے

کوئٹہ دھماکےکےخودکش بمبارافغانستان سےآئے تھے ، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کوئٹہ دھماکےکےخودکش بمبارافغانستان سےآئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ اپوزیشن ٹائیں ٹائیں فش ہے،انہیں حالات کاپتہ ہی نہیں ، اپوزیشن کو لاہور،لاہوراے کی فکرہے ، پوری دنیاکی نظریں افغانستان پرہیں ، را،این ڈی ایس منہ کےبل زمین پرگرے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس …

مزید پڑھئے