روزانہ ارکائیوز

کل شام سے خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارش کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے

پی  ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کل شام سے خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی  ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ ہفتے کے دن تک جاری رہے گا، متعلقہ اضلاع کے انتظامیہ کو الرٹ کردیا ہے۔ پی  ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کل شام …

مزید پڑھئے

یومِ دفاع کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا قابلِ فخر باب ہے، صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن

صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے یومِ دفاع کے موقع پر کہا کہ آج کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن اور قابلِ فخر باب ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے یومِ دفاع کے موقع پر کہا کہ ہم اپنے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، ہم آج اس عزم …

مزید پڑھئے

صوبائی وزیر ملک نعمان کورونا کا شکار

صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر نے خود کو گھر پر کرنٹائن کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال نے اپنے دوستوں اور حلقے کی عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔ The post صوبائی وزیر ملک نعمان کورونا کا شکار appeared first on .

مزید پڑھئے

پاکستان اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورتحال …

مزید پڑھئے

چیئرمین بلاول بھٹو کی انجینئر عاطف اسلم سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 155 کے ٹکٹ ہولڈر انجینئر عاطف اسلم سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی میں انجینئر عاطف اسلم نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انجینئر …

مزید پڑھئے

پاکستان اٹلی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیر خارجہ لیوگی دے مایو کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ میں  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہو …

مزید پڑھئے

ترک یوٹیوبر نے خود کو قبر میں دفن کرلیا، ویڈیو وائرل

ترکی کے معروف یوٹیوبر محمد بہجیجک نے مداحوں کی خاطر خود کو قبر میں دفن کر لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تُرک یوٹیوبر نے اپنے مداحوں کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ جب اُن کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبر کی تعداد 4 لاکھ ہوجائے گی تو وہ خود کو …

مزید پڑھئے

پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ 25ستمبر کو کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ 25ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق 25 ستمبر کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔ 26 ستمبر کو  پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، …

مزید پڑھئے

منشیات فروش اور اسمگلرز سے رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منشیات فروش اور اسمگلرز سے رعایت کے مستحق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انسداد منشیات بارے بڑا اجلاس ہوا جس میں منشیات کے خاتمہ اور اسمگلنگ کی روک تھام میکانزم پروزیراعظم  کو بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں منشیات سگلرز اور منشیات فروشوں کے …

مزید پڑھئے

حکومتی پالیسیوں سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت تجارتی توازن کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری تجارت نے گزشتہ 2 ماہ …

مزید پڑھئے