پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ 25ستمبر کو کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ 25ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

شیڈول کے مطابق 25 ستمبر کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔

26 ستمبر کو  پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، 29 ستمبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ  بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا

یکم اکتوبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ  بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، 3 اکتوبر کو  پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، پانچواں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ  بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ۔

13 اکتوبر کو  پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم  راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ، 14 اکتوبر کوپاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی میچز کا آغاز شام 7 بجے ہوگا۔

The post پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ 25ستمبر کو کھیلا جائیگا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email