صوبائی وزیر ملک نعمان کورونا کا شکار

صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر نے خود کو گھر پر کرنٹائن کر لیا ہے۔

صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال نے اپنے دوستوں اور حلقے کی عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔

The post صوبائی وزیر ملک نعمان کورونا کا شکار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email