چیئرمین بلاول بھٹو کی انجینئر عاطف اسلم سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 155 کے ٹکٹ ہولڈر انجینئر عاطف اسلم سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی میں انجینئر عاطف اسلم نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انجینئر عاطف اسلم کو پی پی پی کا روایتی مفلر پہنایا۔

The post چیئرمین بلاول بھٹو کی انجینئر عاطف اسلم سے ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email