روزانہ ارکائیوز

ہم اچھی نیند کیلئے پاک فوج کے جوانوں کے مقروض ہیں ،عدنان صدیقی

سینئر اداکار عدنان صدیقی نے یومِ دفاع کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم راتوں کی پُرسکون نیند کے لئے پاک فوج کے مقروض ہیں۔ اداکار نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یومِ دفاع ہمیں آج اپنے قومی ہیروز کو سلام کرنے اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع دیتا ہے۔ Taking #DefenceDay …

مزید پڑھئے

6ستمبر یوم دفاع کے موقعے پر شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں ، اختر ملک

صوبائی وزیر توانائی اختر ملک نے کہا کہ 6ستمبر یوم دفاع کے موقعے پر شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی اختر ملک نے کہا کہ پاکستان کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے پرعزم ہیں ، شہر کے گرین بیلٹس اور پارکوں میں بھر پور شجر کاری کی جا رہی ہے ، موجودہ …

مزید پڑھئے

شہدا ہماری قوم کا اثاثہ ہیں، ایس ایس آر پی محمد عتیق

ایس ایس آر پی پاکستان ریلویز پولیس ملک محمد عتیق نے کہا ہے کہ شہدا ہماری قوم کا اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس آر پی پاکستان ریلویز پولیس ملک محمد عتیق نے 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر میجر عزیز بھٹی شہید کی قبر پر حاضری دی۔ ایس ایس آر پی ملک محمد عتیق کی جانب …

مزید پڑھئے

گلگت میں سیاحت کی ترقی خوشحالی کا باعث بنے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت میں سیاحت کی ترقی خوشحالی کا باعث بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات ہوئی جس میں سیاحت کے فروغ اور شہروں کی منصوبہ بندی پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے مجموعی …

مزید پڑھئے

6 ستمبر پوری قوم کے لیے فخر کا دن ہے ، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ 6 ستمبر پوری قوم کے لیے فخر کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے یوم دفاع پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اس دن پاک افواج کے دلیر نوجوانوں نے تین گنا بڑے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج کے …

مزید پڑھئے

یومِ دفاع پر تاجر برادری کی ریلی

پشاور میں یومِ دفاع کے موقع پر تاجر برادری کی جانب سے ریلی نکالی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں یومِ دفاع بھرپور انداز سے منایا جارہا ہے، شہریوں نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی، فضا پاک فوج اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ریلی میں موجود شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم …

مزید پڑھئے

میجر راجہ عزیز بھٹی کی شہادت کی عظیم داستان

میجر راجہ عزیز بھٹی نے 1965 کی جنگ میں جام شہادت نوش کر کے ایک عظیم داستان رقم کی۔ تفصیلات کے مطابق 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران بی آر بی نہر پر لاہور کا دفاع کرتے ہوئے دشمن کے ٹینک کا گولہ لگنے سے میجر راجہ عزیز بھٹی نے جام شہادت نوش کیا۔ شجاعت و بہادری کی لازوال …

مزید پڑھئے

آپ پلاسٹک کے برتن استعمال کرتے ہیں؟ تو پھر یہ خبر آپ ہی کےلئے ہے

رنگ برنگے ، وزن میں ہلکے اور قیمت میں کم پلاسٹک کے برتن آج کل ہر مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب ہیں ان برتنوں کا استعمال اتنا بڑھ چکا ہے کہ اب ہر جگہ کھانے کے لئے یہی برتن نظر آتے ہیں، ان میں آسانی سے کھانا مائیکرو ویو کے ذریعے گرم بھی ہو جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ …

مزید پڑھئے

غریب اور بے سہارا افراد معاشرے کی خصوصی توجہ کے طالب ہیں ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ غریب اور بے سہارا افراد معاشرے کی خصوصی توجہ کے طالب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں فلاحی ریاست کا خواب حقیقت میں بدل رہاہے ، بے آسرا اور غریب لوگوں کا خیال رکھنا بہت بڑی نیکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ ہوا لیکن اسٹیک ہولڈرز بے خبر تھے، نعیم میر

نعیم میر نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ ھوا لیکن اسٹیک ہولڈرز بے خبر تھے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کی وفد کی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب ، وقاص احمد سے ملاقت ہوئے جہاں ین  وفد  کی قیادت نعیم میر نے کی جہاں ین کا کہنا تھا کہ پراپرٹی ٹیکس میں تین گنا اضافے کا نوٹس لیا جائے۔ …

مزید پڑھئے