6ستمبر یوم دفاع کے موقعے پر شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں ، اختر ملک

صوبائی وزیر توانائی اختر ملک نے کہا کہ 6ستمبر یوم دفاع کے موقعے پر شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی اختر ملک نے کہا کہ پاکستان کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے پرعزم ہیں ، شہر کے گرین بیلٹس اور پارکوں میں بھر پور شجر کاری کی جا رہی ہے ، موجودہ دور میں درختوں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔

صوبائی وزیر توانائی اختر ملک نے کہا کہ شہری بڑھ چڑھ کر شجرکاری مہم میں حصہ لیں ، نجی کمپنیوں کے اشتراک سے شجرکاری مہم خوش آئند ہے ، شہر کے ماحول میں خوشگوار تبدیلی آ رہی ہے جو جاری رہے گی۔

The post 6ستمبر یوم دفاع کے موقعے پر شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں ، اختر ملک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email