روزانہ ارکائیوز

کتا کاٹ لے تو انسان پاگل کیوں ہوجاتا ہے؟

کتا، ایک انسان دوست جانور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خونخار جانور بھی ہے۔ جب اسے غصہ آتا ہے تو ایک پالتو جانور ہونے کے باوجود یہ اپنے مالک کو بھی کاٹ لیتا ہے۔ کتے کا کاٹنا بہت خطر ناک ثابت ہوتا ہے اس کی وجہ سے انسان کو ذہنی اور طبی دونوں تکلیفیں برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ لیکن یہ …

مزید پڑھئے

حکومت کورونا کے تدارک کیلئے تمام تروسائل بروئے کارلارہی ہے،ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت کورونا کے تدارک کیلئے تمام تروسائل بروئے کارلارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ایڈزکے رجسٹرڈ 13 ہزار مریضوں کو تشخیصی ٹیسٹوں،ادویات اورعلاج کی مفت سہولت فراہم کررہی ہے، پنجاب ایڈزکنٹرول پروگرام کا دائرہ کار 16 شہروں سے بڑھا کر36  اضلاع …

مزید پڑھئے

مالی سال کے پہلے 2 ماہ تجارتی خسارے میں 119.94 فیصد اضافہ

مالی سال کے پہلے 2 ماہ تجارتی خسارے میں 119.94 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطباق ادارہ شماریات نے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس میں برآمدات 27.59 فیصد اضافے سے 4 ارب 57 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئ ، جبکہ گذشتہ سال 3 ارب 58 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔ ادارہ شماریات کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری آج میلسی کا دورہ کریں گے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میلسی کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جیالوں نے جلہ جیم کے اسٹیڈیم میں تیاریاں مکمل کرلی ہیں ، جلہ جیم اسٹیڈیم میں  5 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں ، بلاول بھٹو زرداری کا چوک میتلا میں شاندار استقبال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹبہ سلطان پور ، …

مزید پڑھئے

جھوٹ پکڑنے کا ایک اور طریقہ سامنے آگیا

جھوٹ بولنا، ایک ایسی خصلت ہے جو انسان کے کردار کو بے اعتبار بنادیتی ہے۔ یہ ایک انسانی خصلت ہے جس کا استعمال اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے یا کسی جرم سے بچانے کے لئے کہا جاتا ہے۔ ایک کہاوت ہے کہ ایک جھوٹ چھپانے کے لئے 10 جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اور یہ حقیقت بھی ہے کیونکہ جھوٹ …

مزید پڑھئے

یوم دفاع شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ یوم دفاع شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے شہید میجر عدیل شاہد کے والد کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہداء نے وطن کی خاطر جان نچھاور کی ، پورے سندھ میں ہم …

مزید پڑھئے

بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف ایکیش

پاکستان ریلوے کی جانب سے بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف ایکیش لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطباق پاکستان ریلوے کی چیف کمرشل منیجر پسنجر روبینہ ناصر کی خصوصی ہدایت پر کمرشل انسپکٹر پسنجر نے ٹکٹ ایگزامینرز اسکواڈ ہیڈکوارٹر کے ہمراہ آج مورخہ 06 ستمبر 2021 کو بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کی حوصلہ شکنی کے لیے …

مزید پڑھئے

کریلے کے وہ فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں

کریلا ایک ایسی کڑوی سبزی ہے جسے بہت کم لوگ پسند کرتے ہیں اور بچے تو اس سبزی کو کھانا بالکل پسند نہیں کرتے ہیں۔ غذائیت کے لحاظ سے کریلوں میں پروٹین، پوٹاشیم، وٹامن اے، ڈی، سی اور بی 6 کافی مقدار میں پایا جاتا ہے، اس کے علاوہ کریلوں میں کولیسٹرول اور کیلوریز کی مقدار صفر ہوتی ہے۔ ماہرین …

مزید پڑھئے

بجلی پیداوار کا طویل مدتی پلان 2005 سے زیر التوا تھا، حماد اظہر

وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بجلی پیداوار کا طویل مدتی پلان 2005 سے زیر التوا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اس پلان کے تحت مستقبل میں طلب و رسد کی پروجیکشن دیکھ کر  بجلی پیدا کی جائے گی، اس پلان کے حوالے سے …

مزید پڑھئے

بھارت کی معروف اداکارہ کو 200 کروڑ کی بھتہ خوری کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا

بھارت کی معروف اداکارہ کو 200 کروڑ کی بھتہ خوری کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے تفتیش کے دو ہفتے کے بعد بھارت کی معروف اداکارہ ” لینا ماریہ پال “ کو دہلی پولیس کے اکنامک آفنسز ونگ نے معروف کاروباری خاندان سے 200 کروڑ روپے بھتہ لینے کے …

مزید پڑھئے